چہرے اور جلد کی تازگی

Posted on at


چہرے کی تازگی کی اہمیت حسن سے کہیں زیادہ ہوتی ہے کیونکے بعض اوقات کچھ لوگ اچھے حسن کے تو مالک ہوتے ہیں لکین چہرے کی تازگی اور نور سے محروم رہتے ہیں.اس کی وجہ بےپرواہی بھی ہو سکتی ہے اور خوراک میں کمی بھی.وٹامن B چہرے کی تازگی اور رنگت نکھارنے میں مدد دیتا ہے جو ہمیں مختلف پھلوں سبزیوں سے ملتا ہے اور اگر یہ سب نہ استمال کیا جائے تو ظاہر سے بات ہے جلد خشک کھردری اور بے روناک ہو جاتی ہے.اور ہمارے اسلام کے مطابق نماز پڑھنے سے وضو کرنے سے چہرے پر نور اور تازگی ہمیشہ رہتی ہے اسی لئے ہو سکے تو نماز بھی قایم کرنی چاہیے اور اس کے علاوہ قدرتی اور گھریلو نسخوں سے بھی چہرے کی تازگی کو برقرار رکھا جا سکتا ہے

لیموں کے سکرب میں لیموں کا رسس سب سے اہم ہے.لیموں کا رس ہی چہرے کو تازگی فراہم کرتا ہے.اور دھول مٹی گرد اور سورج کی روشنی سے خراب ہونی والی جلد کو مرمت کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،سکرب تیار کرنے کے لیے ایک پیالے میں لیموں کا رس زیتوں کا تیل پانی اور چینی ڈال لیں.چینی اس میں حل نہ ہونے دیں.غسل سے قبل اس کو اپنی جلد پر اچھے سے رگڑیں.جن جن حصوں کو اپ زیادہ اہمیت دیتی ہیں وہاں وہں استمعال کریں انکا جسی گردن کہنیوں وغیرہ میں.اگر اپ کے چہرے کی جلد خشک ہے تو چہرے پر بھی استمعال کر سکتے ہیں.اب خشک ہونے پر ہلکے گرم پانی سے دھو لیں اور فرق خود دیکھیں قدرتی اشیا کے سکرب کے استمعال کا

قافی سکرب.
اس کے لئے اشیا میں.چینی کا ١/٤ کپ اور قافی کا ١/٤ کپ اور ایک کھانے کا چمچ زیتوں کا تیل.اب ایک پیالے میں یہ تینوں چیزیں ڈال کر اچھے سے مکس کر لیں.تھوڑا سا پانی بھی شامل کر لیں.غسل کرنے سے پہلے اس کو پورے جسم پر اچھے سے ہلکے ہاتھ سے مساج کریں.پانچ چھ منٹ لگا رہنے دیں اور پھر دھو لیں.سکرب سے کھچاؤ پیدا ہوگا اور بعد میں آپ خود نرمی اور تازگی محسوس کریں گے



About the author

mehwish-hayat

my name is mehwish hayat and i am using filmannex for sharing my thinking and views with others & i like to write about social issues..

Subscribe 0
160