قابل غور

Posted on at


قابل غور

معاف کر دو انہیں جنہیں تم بھول نہیں سکتے،یا بھول جاوٓ انہیں جنہیں تم معاف نہیں کر سکتے۔ 

 

اپنے آپ کو ھمیشہ زبر سمجھو، زیر نہیں کیونکہ ایک دن تمہیں پیش بھی ہونا ہے۔ 

 

کوئی بھی اچھی یا بری نہیں ہوتی ، ہماری سوچ اسے اچھا یا برا بنا دیتی ہے۔ 

 

کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا ، اپنا وہ ہو تا ہے جس کے لئے دل میں جگہ ہو،اور دل میں جگہ اپنوں کے لئے ہوتی ہے۔ 

 

 

 



About the author

160