سنگل فیز ٹرانسفارمر کی ساخت اور کام کرنے کا اصول

Posted on at


Malik Sohail

ٹرانسفارمر ایک ایسا آلہ ہے جو جس کے ذریعے الیکٹریکل پاور کو فریکونسی تبدیل کے بغیر ایک سرکٹ سے دوسرے سرکٹ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
ٹرانسفارمر میں کوئی متحرک حصّہ نہیں ہوتا اس لئے اسے ساکن مشین بھی کہتے ہیں

ٹرانسفارمر کی ساخت
                           ٹرانسفارمر ساخت کے لحاظ سے ٢ انڈ کٹو کوائلز پر مشتمل ہوتا ہے جو کے یہ کوائلز برقی طور پر ایک دوسرے سے علیحدہ ہوتے ہیں لیکن مقناطیسی طور پر ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں

ٹرانسفارمر کے کم کرنے کا طریقہ ٹرانسفارمر کے ٢ انڈ کٹو کوائل ہوتے ہیں اگر ایک کول کو اے سی وولٹیج دے جایں تو پتری دار کور میں فلکس پیدا ہو جاتا ہے جو دوسرے کوائل کے ساتھہ لنک کرتا ہے یہ فلکس دوسرے کوائل کے ساتھہ ٹکرانے کی وجہ سے اس میں بھی وولٹیج پیدا ہو جاتے ہیں اس طرح اگر دوسرے کوائل کا سرکٹ بند بھی ہو تو بھی اس میں کرنٹ کا بہا ؤ شروع ہو جاتا ہے پہلے کوائل کو پرائمری وائنڈ نگ اور دوسرے کو سکینڈری کہتے ہیں

%MCEPASTEBIN%%MCEPASTEBIN%



About the author

160