صبح کی ورزش

Posted on at


 

صحت الله تبارک و طالعی کی طرف سے ایک بہت ہی بڑی نعمت ور بہت ہی قیمتی سرمایا ہوتی ہے . جسکا کہ کوئی بدل نہیں ہوتا. زندگی کا اصل لطف تبھی ملتا ہے جب انسان صحت یاب ہو. تمام تر عبادتوں کا مزہ تبھی اتا ہے جب انسان کی سحت اچھی ہوتی ہے. اپنی تمام تر ذمداریاں ور دینی فرائض تبھی پایہ تکمیل تک پہنچتے ہیں جب انسان ایک ہنستی مسکراتی صحت یابی والی زندگی گزار رہا ہو.

 

چنآچے ایک اچھی صحت ک لئے دو چیزوں کا بہت ہی اہم کردار ہوتا ہے ، جن میں سے ایک تو ہے اچھی غذا ور دوسری ہے ورزش کرنا . ورزش بہت ہی مفید ور پائیدار چیز ہے اور اچھی صحت کی زمانتا بھی ہے. صبح صبح نماز کے کھلی ور ٹھنڈی فضا میں ورزش کرنا آپکو بہت ہی ترو تازہ کر دیتا ہے. انسان کی خون کی روانی میں کافی بہتری آجاتی ہے . خون میں تازہ آکسیجن کے داخل ہونے سے طبیت ترو تازہ رہتی ہے سارا دن. تمام تر جنسی بیماریوں کا آہستہ آہستہ خاتمہ ہوتا رہتا ہے. طبیت حشاش بشاش رہتی ہے. تمام تر اعصابی بیماریوں سگر کی بیماری ور دل کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے



160