ڈیجیٹل کرنسی اور اسکی حیثیت کا ثبوت

Posted on at

This post is also available in:

کریپٹوکرنسی کی حیثیت کا ثبوت

کرنسی کی بڑی خوبیوں میں سے ایک یہ ہے کہ یہ تبادلے کا ذریعہ ہوتی ہے۔ یہ کرنسی کے اہم ترین پہلوؤں میں سے ایک پہلو ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ذخیرہ کرنے کی قدر کسی بھی کرنسی کا ایک اور بڑا پہلو ہے۔

ڈیجیٹل کرنسی کی فعالیت اور سہولت بحثیت میڈیم(ذریعہ) خود ہی اس کے نام سے ظاہر ہوتی ہے۔ درحقیقت ڈیجیٹل ایکسچینج کی (تبادلے کی) سہولت اتنی آسانی سے پتہ چلتی ہے کہ آج بھی زیادہ تر کرنسی کے ذریعے لین دین ڈیجیٹل ہے۔ لوگ ہر روز آن لائن بینکنگ کا استعمال کرتے ہیں اور یہ ہر جگہ ہوتا ہے۔ اسلئے ڈیجیٹل ذریعہ تبادلہ کی فو قیت ظاہر ہے۔

جہاں تک اس کی ذخیرہ (جمع) کرنے کی قدر کا سوال ہے تو ڈیجیٹل کرنسی کی حفاظت ایک منفرد پاس ورڈ کے ذریعے ہوتی ہے جو کہ صرف انفرادی استعمال کرنے والے کو پتہ ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہے یہ بلاک چین کے ذریعے لین دین اقرار کا مکمل ثبوت ہے۔ یہ جعلی نہیں ہوسکتا۔

یہ ڈیجیٹل کرنسی کو حمایت، اعتماد اور پورا بھروسہ دیتا ہے اس فرد کا جو اسے بھیجتا ہے۔ یہ اقرار کا ثبوت ظاہر کرتا ہے جو ۱۰۰فیصد مکمل با اعتماد ہے اس فرد کیلئے جس کے پاس، پاس ورڈ ہوتا ہے۔

مائیکرو پے منٹس اور کراؤڈ فنڈنگ

 

کراؤڈ فنڈنگ ٹیکنالوجی کی صلاحیت / افادیت کے بارے میں سوچئے جس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی کام جو لوگوں کی دلچسپی کے لئے اچھا ہو آسانی سے فوراً کم/ چھوٹی ادائیگیوں کی بڑی تعداد کیلئے آپ ووٹڈ ہوسکتا ہے۔ یہ طریقہ ہے کہ وہ گورنمنٹ جسکی کام کی صلاحیت سے بہت زیادہ ہو۔ یہ حکومت ہے جس میں لاگت کی شرح بہت زیادہ حد تک مؤثر ہے۔ کم از کم اس چیز کا پتہ چلانے کیلئے کہ ٹیکس کی رقم کیسے خرچ ہوتی ہے۔ اس کا قانونی معاملات سے کوئی تعلق نہیں اور نہ حساب کتاب سے۔

یہ خالصتاً ایک اقتصادی ٹول ہے۔ ریڈیٹ کا تصور کریں۔ لیکن حکومت اس کے برعکس پروجیکٹس کرتی ہے۔ بجائے اس کے کہ سینٹرزکی ایک بڑی تعداد سرکاری ٹھیکوں کی بولی دی رہی ہو یہ کہ عوامی ادارہ ہوگا۔ ہر روز صارفین ہر مرحلے پر حصہ لینے کے قابل ہونگے اس طریقہ کار میں۔ کرپٹو کرنسی کو اقرار کے ثبوت کے طور پر استعمال کرتے ہوئے اور قیمت کے ذخیرے کے طور پر بیک وقت یہ مائکرو پے منٹس کی (چھوٹی ادائیگیاں کی) نہ صرف عوامی حمایت کا حقیقی ثبوت دے گا بلکہ فنڈنگ کے طریقہ کے طور پر بھی کام کرے گا۔

اب کچھ ایسے معاملات ہونگے جہاں مائیکرو کرنسی کو قیمت کے ذخیرے کی حیثیت سے استعمال کو کم کرنے اور اس کے اعتراف کے ثبوت کی قابلیت کی حیثیت سے کام کوزیادہ کرنا عقلمندی ہوگی۔ وہ یہ ہے کہ اس بات کا یقین کرنا کہ لوگ ،ووٹ، نہ خرید سکیں۔ یہ شاہد شروع میں پریشان کن مسئلہ محسوس ہو لیکن حقیقت میں یہ بہت سادہ ہے اسطرح کے معاملات میں۔ کسی بھی فرد کی کنٹری بیوشن کو ایک ستوشی کی حد میں رکھیں۔ جو کہ کرنسی کا کم ترین حصہ ہے یہ یقین کرنے کیلئے کہ ہر کوئی کنٹری بیوٹ کرے برابر اور وفاداری سے اپنے آزاد حقوق کے مطابق بحیثیت ایک بنی نوع انسان کے۔ اس طرح کے معاملات جن میں اعتماد کے ووٹ کی ضرورت ہوتی ہے بجائے بہت زیادہ مقدار میں فنڈز کی اِس پر پبلک فورم میں گفتگو کی جائے گی۔

 

 

پبلک فورم

فورم وہ جگہ ہوتی ہے جو کہ روایتی طور پر قانونی طور پر منظور شدہ میٹنگ کی جگہ ہوتی ہے جہاں قانون بنایا جاتا ہے اور منظور کیا جاتا ہے۔ آج کے جدید دور میں یہ ضروری ہے کہ ایسی جگہ باریک بینی سے بنائی جائے اور اس کے اندر ہونے والی ڈِسکشنز (گفتگوؤں)تک سب کو رسائی ہو۔ یہ یقیناً ایک سنجیدہ ادارہ ہوتا ہے جسکی مانیٹرنگ کوالیفائیڈ لوگ بڑی احتیاط سے کرتے ہیں۔ لوگ اس میں صرف سرسری طور پر کام نہیں کرتے اس میں معمولی قسم کی غفلت سنگین قانونی نتائج کا باعث بنتی ہے۔

ایک ڈیجیٹل پبلک فورم خود ایک فوکسڈ اور سنجیدہ قسم کے سوشل نیٹ ورکنگ سے مشابہت رکھتا ہے جس کو منتخب سنیٹرز احتیاط سے بناتے ہیں اور چلاتے ہیں۔

وِکی ری ویژن سونگ سافٹ ویئر تمام تجویز کردہ قانون سازی کا ریکارڈ رکھنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

سینٹرزذمہ دار ہونگے ایڈیٹنگ اور ری ویژن (دہرائی) کے۔ یہ یقین کرنے کیلئے کہ تمام تبدیلیوں کیلئے قانونی طور پر درکار ووٹ ملے خاص پارٹیوں کے درمیان اس سے پہلے کہ ری ویژن کی اجازت دی جائے دستاویز میں یا ایک نئی دستاویز شامل کرنے سے پہلے۔

اسلئے چونکہ تمام طرح کے عوامی لین دین لوگوں پر کُھلے ہونگے اس کا مطلب ہے کہ لوگ سیلف گورنس پر عمل کر رہے ہیں۔ ایک طرف ٹیکس ایلوکیشن کے تمام معاملات اور عوامی فنڈز کا استعمال براہ راست طے کیا جاسکے گا بحیثیت ایک قانونی طور پر منظور شدہ مجموعی فنڈنگ کے۔

دوسری طرف جب قانونی معاملات کیلئے ایک سخت قسم کے اعتماد کے ووٹ (ووٹ آف کانفیڈنس) کی ضرورت ہوتی ہے۔ خالص نمیریکل (نمبری) فِگرز مہیا کی جاسکتی ہیں صرف جائز (ویلڈ) کنٹری بیوشن ایک ستوشی کی یا اس کے برابر کم ترین یونٹ جب یہ لاگو ہو جائے تو فرد کے پاس ووٹ دینے کی طاقت ہوتی ہے ایک پراجیکٹ کیلئے اس ظاہر کئے جانے والے اقرار کی وفاداری پر سمجھوتے کے بغیر۔ کرپٹو کرنسی یہ تحفط فراہم کرتی ہے اور اقرار کی منتقلی بغیر سمجھوتے کے کرپٹوکرنسی ٹیکس ریونیو جمع کرنے کا ایک طریقہ بھی فراہم کرتی ہے ایک وسیع پیمانے پر فعال معاشی ماڈل میں۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160