فیکس مشین

Posted on at


فیکس بھی ایک مواصلاتی مشین ہے .یہ ایک الیکٹرانک مشین ہوتی ہے . یہ اصل خط کی فوٹو کاپی چند منٹوں میں وصول کرنے والے شخص کے ہاتھ میں ہوتی ہے . جسامت میں فیکس مشین ایک فوت کاپی کی مشین کی طرح کی ہی ہوتی ہے .



فیکس بھیجتے ہوے حروف پہلے روشنی کی لہروں میں پھر بجلی کی لہروں میں تبدیل ہو کر فضا میں بکھرتے ہیں . ریڈیائی لہروں کے ذریعے یہ اشارے ہزاروم میل دور دوسری مشین تک پوھنچتے ہیں. بھیجنے والی مشین کے اینڈ ایک فلورینٹ بلب ہوتا ہے جس کی تیز روشنی خط کے حروف کو لیتے سینسر پر منتقل کرتی ہے.



وہاں سے یہ اشارے امپلی فائر میں پہنچ کر ان لہروں کو طاقتور بنا کر فضا میں بکھیرتے ہیں . پھر وصول کرنے والی مشین فیکس مشین کا امپلی فائر اور سینسر بجلی کے اشاروں کو طاقتور بنا کر روشنی کی تیز لہروں میں تبدیل کر کے تھرمل پیپر پر منتقل کرتا ہے اور فوٹو کاپی کا ورق مشین سے بہار آ جاتا ہے .



اس مطالعے سے پتا چلتا ہے کے پرانے اور جددید زمانے کے ذرایع میں کتنا زمین آسمان کا فرق ہے . اب تحریر کے سوا اپنا خود اپنی زبان میں بھی پیغام دیا جا سکتا ہے اور ویغام بھیجنے والے کی تصویر بھی دیکھی جا سکتی ہے اور ایک لائن کے ذریعے ہزاروں انسان بات کر سکتے ہیں 



About the author

160