ایکس کارپس نے شروع کیا فل شوز کا فلم انکس پر اپ لوڈ کرنا

Posted on at

This post is also available in:

ایکس کارپس نے شروع کیا فل شوز کا فلم انکس پر اپ لوڈ کرنا

 

ایکس  کارپس ٹی وی ایکس پرس بدھ جون  11، 2014  سان ڈیگو کیلی فورنیا

ایکس  کارپس ٹی وی نے شروع کیا ایک آئن لائین پلیٹ فارم فل شو کو اپ لوڈ کیا فلم انکس کے اوپر!

اس ہفتے ایکس کارپس نے شروع کیا اپنے آدھے گھنٹے کی براہ راست ٹی وی سیریز جو کہ دستیاب ہے ایکس سی –فلم انکس چینل پر 23 منٹس کی مکمل ایکس کارپس براڈکاسٹ شو کو اب بخیر اشتہارات کے مرکزی شو پر دیکھا جا سکتا ہے !فلم انکس پر پہلے صرف اکیلا وڈیو سیگمنٹ دیکھنے کے لیے دستیاب تھا۔اب مکمل ایکس سی شو دستیاب ہے جیسا کہ ایک فائل کا ناظر اب واپس جا سکتا ہے بغیر رکے موسیقی اور ایکشن سے لطف اندوز ہونے کے لیے !اسے دیکھیں !

 

ایچ ٹی ٹی پی ://ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیوڈاٹ فلم انکس ڈاٹ کام/مووی /ایکس کارپس -1 –انورٹ-فل-شو/46873 /

اب یہاں پر پانچ ایکس کارپس اقساط ہیں جن کو فلم انکس پر دیکھا جاسکتا ہے ایکس سی پلاننگ کے ساتھ55 موجودہ شو ٹائیٹل کو شامل کرنے کے لیے آن لائن نشر یاتی پلیٹ فارم پر نئے شو اور خاص  سیگمنٹس کے ساتھ جو کہ شامل کیے گئے جیسا کہ اُ نہیں بنایا گیا۔

 

ایچ ٹی ٹی پی ://ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیوڈاٹ فلم انکس ڈاٹ کام/مووی /ایکس کارپس- 2 –بیس-فل-شو/46898  /

ایکس کارپس ٹی وی اسکی ساخت  میں صحافیانہ ہے اور آج کل پوری دنیا میں نشر ہوتی ہے۔امریکہ میں نشریاتی اور کیبل ٹی وی پر ایکس سی ایک نشریاتی فارمیٹ میں نشر ہوتی ہے جسکا مطلب ہے کہ یہاں پر سات منٹ کے اشتہارات شامل کیے گئے ہیں جو کہ شو کے مواد کے ساتھ نشر ہوتے ہیں۔فلم  انکس پر اس طرح کا کوئی بھی اندرونی اشتہار نہیں ہے جسکے نتیجے مین ایک خاص قسم کا اعلیٰ  نہ رکنے والا ایکشن- موسیقی کا تجربہ ملتا ہے!

اب اُن کے لیے جو فلم انکس پر ایکس کارپس کو جوائن کرتے ہیں یہاں پر زیادو ایکشن اور موسیقی دستیاب ہے۔

ایکس کارپس 3 –سنو بائیک –فلم شو

 

ایچ ٹی ٹی پی ://ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیوڈاٹ فلم انکس ڈاٹ کام/مووی /ایکس کارپس-    3 – سنو بائیک   -فل-شو/  46958  /

ایکس کارپس کے بلا واسطہ لنکس ہیں ایکس سی ڈی ویب سائٹ سے فلم انکس کے ساتھ جو کہ خود انحصار  فلم سازوں کے انتخاب کو جاری رکھے ہوئے ہے۔جیسا کہ سماجی ویب میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ہے!فلم انکس ایک زیادہ سٹریم لا ئن اور دلچسپ وڈیو پلیٹ فارم ہے۔

 

ایچ ٹی ٹی پی ://ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیوڈاٹ فلم انکس ڈاٹ کام/مووی /ایکس کارپس-    4 – ائیربوزن    -فل-شو/   47116 /

دوسرے وڈیو پلیٹ فارم جو کہ فلم انکس پر شائح ہوتے ہیں بہ تقابلہ یہ تیز اور آسان اور مکمل ہے ایچ ڈی سائز کسٹم پوسٹر کی قابلیت اور پروموشاٹ کے ساتھ آپ کی وڈیوز کو دکھانے کے لیے!ایفاے حقیقی انعامات کے ساتھ سب سے اُپر فلم ساز پلیٹ فارم آلات بنارہے ہیں جیسا کہ بلاگز اور چھوٹے بلاگز دستیاب ہیں ان کی کوششوں سے پیسے کمانے کے لیے !یو ٹیوب پر ایسا نہیں کر سکتے !ایف اے یقیناَ ایک پلیٹ فارم ہے انتخاب کا ایکس کارپس ایکشن سپورٹس میوزی ٹی وی دیکھنے کے لیے۔

ایکس کارپس 5 –پینٹ بال فلم شو-

ایچ ٹی ٹی پی ://ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیوڈاٹ فلم انکس ڈاٹ کام/مووی /ایکس کارپس-  5  – پینٹ بال -فل-شو/    47381  /

ایکس کارپس گوریلا ٹی وی سان ڈیاگو کے ساحل کے سائیڈ کی کمیو نٹی انسینٹیاس کیلیفورنیا کی کمیونٹی پر مخصر ہے جو کہ ایک باصلاحیت چھوٹے گروپ پر مشتمل ہے۔وڈیو صحافی ،موسیقار اور  کلوی رطوبت کاٹھ کباڑ کا کھلاڑی میزبانوں پر مشتمل ہے!

ایکشن دیکھیں ،موسیقی سنیں ایکس کارپس میں شامل ہوں!

ہمارے ساتھ رہیں!

اے ۔جے ۔ایس ایڈمون سن فلم پروڈکشن

2014 دی ایکس کارپس ایچ ٹی ٹی پی://ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ ایکس کارپس ٹی وی ڈاٹ کام/

ایچ ٹی ٹی پی://ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیوڈاٹ فلم انکس ڈاٹ کام/ایکس کارپس



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160