غذائیت اور فٹنیس کے متعلق فرضی کہانیاں - حصّہ دوم

Posted on at

This post is also available in:

غذائیت اور فٹنس سے متعلق فرضی کہانیوں کو ختم کرنے والے میرے دوسرے سبق کی طرف خوش آمدید. اگر آپ پرانے بیانات کو پتھر پر لکھے جانے کے یقین کی طرف چلنے کے لئے تیار ہیں تو، اپنا سیٹ بیلٹ باندھ لیں، اور سفر کا مزہ لیں

 ہمیں ہلکا پھلکا  ناشتہ نہیں کرنا چاہیے. اگر ہم اپنی غذائیت کو ایک دن میں تین کھانوں تک کرنے کا سوچ رہے ہیں تو، ہمارے زیادہ کھانے اور وزن بڑھانے کا امکان ہو گا. جب تک ہم خالی کیلوریز سے بھرے ہلکے پھلکے کھانے لے رہے ہیں تو (جیسا کے وہ جن میں شکر زیادہ ہوتی ہے)،  یہ اکثر کھاتے رہنا ہمیں بھوک محسوس ہونے نہیں دے گا.  ہمیں دن میں چھوٹے چھوٹے کھانے لیتے رہنا چاہیے، اور کبھی بھی ٤-٥ گھنٹوں سے زیادہ دیر کچھ بنا کھاۓ نہیں رہنا چاہیے. یہ ہمارے خون میں شکر کی مقدار کو منظم کرنے میں بھی مدد کرے گا  

 

وزن کم کرنے کی ایک بہترین حکمت عملی ہے کے کھانے میں وقفہ لیں. جیسا کے میں نے اوپر لکھا ہے، جب ہم زیادہ دیر تک بنا کھاۓ رہتے ہیں. تو زیادہ امکان ہے کے ہم اپنے اگلے کھانے میں بہت زیادہ کیلوریز لیں گے. یہ ایک نقصان دہ عمل ہے جو ہمارے میٹابولیزم کو کم کر دے گا، لہٰذا ہمارے نظام میں کیلوریز کے جلنے کی استطاعت کو بھی کم کر دے گا. ہم اسے حقیقت میں بدترین بنا رہے ہیں

اگر میں روٹی کھاتا ہوں تو میں موٹا ہو جاؤں گا. ضروری نہیں ہے. روٹی میں-دوسرے ہر کھانے کی طرح- کیلوریز ہوتی ہیں، لہٰذا زیادہ روٹی کھانا ایسا ھی ہے جیسے کوئی اور چیز زیادہ کھانا: یہ ہماری ویسٹ لائن کے گرد جما ہو جاتی ہے. میں لوگوں کی اکثر سفید آٹے سے بنی روٹی کے انتخاب کی حوصلہ شکنی کرتا ہوں. زیادہ اس وجہ سے کیوں کے یہ کوئی غذائی اہمیت/قیمت نہیں رکھتا ہے، اور یہ دوسری قسم کی روٹیوں کی نسبت کم بھرا ہوا ہوتا ہے جب کہ یہ سچ ہے کے ان بلیچڈ  پوری گندم کی روٹی اتنی ھی کیلوریز کی مقدار رکھتی ہے جتنی سفید روٹی میں ہوتی ہے، اس میں ریشے، معدنیات اور وٹامنز کی زیادہ مقدار اسے ہمارے نظام کے لئے زیادہ صحتمند بناتی ہے. روٹی کا ایک حصہ جو ان غذائی اجزا سے بھرا ہوتا ہے  ہمیں اس کے بلیچڈ ہم منصب سے زیادہ بھر دیتا ہے،  ہمارا اس سے زیادہ کھانے کا امکان کم ہو جائے گا.جب کوئی مجھ بتاتاہے کے اس نے اپنی غذا میں سے روٹی ختم کر دی ہے، میں اپنے اختلاف کو چھپا نہیں سکتا. جیسا کہ اوپر ذکر تھا،  روٹی کی صیحح قسم اصل میں ہمارے جسمانی وزن کو کنٹرول کرنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے. کیوں کہ مکمل اناج میں موجود ریشے ہضم ہونے کا دورانیہ بڑھا دیتے ہیں، اور ہمیں زیادہ دیر تک بھرا ہوا رکھتے ہیں. مثال کے طور پر، روٹی جو نامیاتی طور پر اگے اناج سے بنی ہوتی ہے سفید روٹی سے اچھا انتخاب ہے، لیکن یہاں روٹی کی ملتے جلتے خواص اور خصوصیات والی لامحدود اقسام ہیں. جب تک اس میں تھوڑی سی شکر ممکنہ طور پر شامل ہو،یہ ایک قیمتی انتخاب ہے. یہ روٹی نہیں ہے جو ہمیں موٹا بناتی ہے، یہ وہ ہے جو ہم اس میں ڈالتے ہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

قدرتی شکر سفید شکر سے بہتر ہے. مالٹے کا جوس جو میں عموما پیتا ھوں میرے لئے اچھا ہے، کیوں کہ اس میں کوئی شکر شامل نہیں ہوتی، اگر میرے پاس ہر وقت ایک ڈالر تھا تو میں نے یہی بیان سنا. میں اپنے پرائیویٹ جیٹ کے ساتھ اپنے گھر کے لئے اڑ سکا. اگرچہ سکروز اور فرکٹوز میں ساختی اور فعلی لحاظ سے فرق ہے، اگر زیادہ مقدار میں لے لئے جایئں یہ دونوں ہمارے لئے نقصان دہ ہیں. شکر ہر روز زیادہ سے زیادہ دل کی بیماریوں اور فالج سے منسلک کی جا رھی ہے، اور اہم ملزمان میں سے ایک کی نمائندگی کرتی ہے- اگر زیادہ اہم نہیں ہے- موٹاپا کی وباء میں.  کم مقدار میں شکر لینا برا اثر ڈالتا دکھائی نہیں دیتا(١٤٠ تک کیلوریز/ ایک دن میں مردوں کے لئے اور ١٠٠ کیلوریز؟ ایک دن میں خواتین کے لئے)، لیکن جب بہت سی کھانا/مشروب بنانے والی کمپنیاں اسے شامل کرتی ہیں-اوراپنی مصنوعات کا ذائقہ بڑھانے کے لئے اسے چھپا دیتی ہیں، ہم اکثر جتنی شکر ہمیں لینی چاہیے اس سے زیادہ پر اختتام کرتے ہیں... یہاں تک کے اسے جانے بغیر. ذاتی درجہ پر، میرے پاس ایک میٹھا ٹوتھ ہے. میرے لئے محدود شکر کی مقدار کو لینا بہت زیادہ محنت طلب ہے، جیسا کہ یہ سالوں سے ایک لت رہا ہے، ذہنی اور جسمانی طور پر. بہرحال، میں اپنے انحصار کے متعلق کچھ کر رہا ہوں میں نے فیصلہ کیا  کے جو بھی شکر میں استعمال کرتا ہوں لازمی طور پر اسکا  %١٠٠ فائدہ دے، اور میں ایسا ہر اس میٹھی چیز کے ساتھ کر رہا ہوں جس کے ساتھ میں مکمل طور پر رغبت نہیں رکھ رہا ہوں.میں کوئی بھی چیز جو شکر (یا شکر کے اجزا) رکھتی ہے  نہیں پیتا ہوں، میں اسے بہت سے کھانوں سے ختم کر چکا ہوں،  اور میں اپنی ذات کو دن میں ایک یا دو دفعہ میٹھے کی ایک چھوٹی سرونگ کے ساتھ یہ اصول توڑنے کی اجازت دیتا ہوں. یھاں بری چیزیں بھی ٹھیک ہیں اگر اعتدال میں لی جایئں

*    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *

اگر اپ میرا مضمون پسند کرتے ہیں، براہ مہربانی بلاگ کے شروع میں بز کے بٹن کو دبائیں. میں آپکی اس حمایت کی واقعی تعریف کروں گا. شکریہ 

اگر آپ بلاگ لکھنا چاہتے ہیں ابھی تک فلم انیکس کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہیں، یہاں رجسٹر ہوں، اور اپنا سفر شروع کریں. آپ پوری دنیا سے آنے والے آپکی کی کہانیوں کے شوقین لکھاریوں کے خاندان میں شمولیت اختیار کریں گے. جیسے ھی آپ رجسٹر ہوں، فلم انیکس پر میرے صفحے کو سبسکرائیب کریں. آپ مختصر وقت میں پیسے کمائیں  گے

اگر آپ پہلے سے ھی فلم انیکس پر لکھ رہے ہیں، میں مشورہ دوں گا کے آپ یہ آرٹیکل پڑھیں: یہ آپ پر واضح کرے گا کے آپ کو آگے بلاگ لکھنے اور فلم انیکس پر کامیاب ہونے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت ہے. کیا آپ مجھے  مزید جاننا چاہیں گے؟ میرا فلم انیکس کے ساتھ انٹرویو دیکھیں اور دنیا میں ڈیجیٹل خواندگی اور سماجی میڈیا کے متعلق میرے نقطہ نظر کو سیکھیں 

گیکومو کرسٹی

سینئر ایڈیٹر

فلم انیکس

اگر آپ میرا کوئی پرانا مضمون چھوڑ چکے ہیں، آپ اسے میرے ذاتی صفحے پر تلاش کر سکتے ہیں: ایچ ٹی ٹی پی // ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو.فلم انیکس. کام/ گیکومو

آپ مجھ ٹویٹڑ پر گیکوموکرسٹی٧٦ پر فالو کر سکتے ہیں اور فیس بک پر گیکومو کرسٹی پر رابطہ کر سکتے ہیں



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160