کنسیلر : چہرے کی خامیاں چھپانے کا موثر ذریعہ ہے(حصہ پنجم

Posted on at


  • تواتر کے ساتھ ورزش کا شیڈول تیار کریں کیونکہ ورزش کرنے سے دوران خون میں بہتری پیدا ہوتی ہے اور آپ کا جسم صحتمند رہتا ہے۔
  • سورج کو براہ راست شعاعوں سے گریز کریں کیونکہ الٹروائلٹ لہریں جو نقصان پہنچاتی ہیں ان کے اثرات جلد ختم نہیں ہوتے اور نہ ان کو آسانی کے ساتھ ختم کیا جا سکتا ہے ۔
  • اپنی جلد کے لحاظ سے اسکن کیئر روٹین کی تعمیر کریں کیونکہ خشک اور چکنی جلد کے لئے بالکل علیحدہ طریقہ کار ہیں اور ایک طریقہ دوسرے پر بھی لاگو نہیں کیا جا سکتا ۔

اگر آپ نے ابھی تک اپنی جلد کی رنگت اور دلکشی کو نظر انداز کرتے ہوئے اس حوالے سے کوئی بہتری پیدا نہیں کی ہے تو فکر نہ کریں اب بھی دیر نہیں ہوئی آپ جو کوشش آج سے شروع کریں گی اس کا عکس مستقبل قریب میں آپ کے چہرے پر جھلک رہا ہو گا فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے

 



About the author

shaheenkhan

my name is shaheen.i am student . I am also interested in sports.I feel very good being a part of filmannex.

Subscribe 0
160