ڈاکٹر علامہ محمّد اقبال

Posted on at


میں جن شخصیت کا ذکر کر رہا ہوں میرا نہیں خیال کوئی انہیں نہ جانتا ہو اپنی صدی کے مشہور شاعر تھے جن کا نام آج بھی سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے . آپ ١٨٧٧ میں سیالکوٹ کے شہر میں پیدا ہوۓ آپ کے والد ایک غریب آدمی تھے اور دینی بھی اس لئے آپ کی تعلیم بھی دین تک محدود رکھنا چاھتے تھے لیکن قسمت و جو منظور ہوتا ہے ویسا ہی ہونا ہوتا ہے


.


آپ نے مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا آپ نے ان کے ضمیر کو جگانے کے لئے اپنی شاعری کو سہارا بنایا . آپ نے مسلمانو کے لئے ایک الگ وطن کا خواب دیکھا لیکن آپ اس خواب کو پورا ہوتے تو اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ سکے لیکن پھر بھی آپ نے مسلمانوں کو ایک ساتھ اکھٹا کر دیا ان میں ایک تڑپ ایک لگن پیدا کر دی . جن سے انھیں بہت فائدہ حاصل ہوا


.


آپ نے بہت سی زبانوں میں کی جن میں اردو ، فارسی بہت مشہور ہیں . آپ نے بہت سی کتابیں لکھیں مسلمانوں کے لئے جن میں ضرب کلیم ، شکوہ اور جواب شکوہ بہت مشھور کتابیں ہیں . سہی کہتے ہیں کہ ایسے لوگ ہزاروں سالوں بعد پیدا ہوتے ہیں . ایسی مائیں بھی بہت خوش نصیب ہوتی ہیں جو ایسے بچوں کو جنم دیتی ہیں . اقبال بھی انہی لوگوں میں سے ہیں جو مر کر بھی ہمیشہ زندہ رھتے ہیں



TAGS:


About the author

160