انسان دوستی کو ترقی دینا# بٹ کوائن اور # بٹ کوائن افر یقہ کے ساتھ

Posted on at

This post is also available in:

انسان دوستی اور بٹ کوائین

انسان دوستی ان کا کام مدد کرنا ہے لوگوں میں خوشیاں اور اچھے کام اجاگر کرنا ہے۔ یہاں پر بہت سارے عظیم انسانیت کے خدمت کرنے واے لوگ ہیں تاریخ میں اُنھوں نے تبدیلی کو لایا اور ابھی بھی ہماری زندگی پر اثر انداز ہیں۔بل گیٹز ایک نمایاں انسان ہے خدمت کرنے والوں میں،جس نے جیمس سی۔مارگن گوبل انسانی دوست انعام جیتا 2006 میں ہیرٹ ٹیوب سن ایک اور عظیم مثال ہے انسانی خدمت کی۔ٹیوب مین افر یقہ امریکن کی پیدائش ہے 1822 کی۔جہاں پر اُس نے بچھایا اور لوگوں کو مدد کی اُس جیسے حالات سے بچنے کے لیے۔

نہ تمام خدمت کرنے واے لوگ ایک خاص اور تاریخی مقام رکھتے ہیں۔جو بھی انسان دوسروں کی مدد کرتا ہے اور اُن کی زندگیوں میں تبدیلی لاتا ہے وہ انسانیت کا خدمت گار ہے۔ڈیجیٹل کرنسی اور ٹیکنالوجی # بٹ کوائن اب آگے بڑھ رہا ہے دوسروں کی فلاح کے لیے۔خاص طور پر ترقی پزیر ممالک میں،وویمنز انکس فاونڈیشن (ڈبلیو –اے –ایف )،سین آوٹ پوسٹ اور بٹ گیو فاونڈیشن مین ادارے ہیں جو کہ # بٹ کوائن کو استعمال کرتے ہیں تاکہ ایک انفرادی انسان کو طاقت ور بنائےترقی پزیر ممالک میں ترقی دیں اور مدد کریں انسانیت کی خدمت کے کام کرنے والوں کی اور ان کی محنت کو

 

تمام تین ادارے منافع کمانے کے لیے نہیں ہیں اور شراکت داری کے لیے باقی نہ منافع کمانے والے اداروں کے ساتھ مدد کرتے ہیں اور خیرات جمع کرتے ہیں مختلف انسانیت کی خدمت کے کام کے لیے۔ڈبلیو اے ایف خیرات جمع کرتا ہے ڈیجیٹل خواندگی کو ترقی دینے کے لیے کمپیوٹر لیب کھولے ہیں ترقی پزیر ممالک کی عورتوں کو تعلیم دینے کے لیے۔ابتدا سے ان کا مقصد سینڑل ایشیاء،پا کستان ،مصر ،لاطینی امریکہ اور میکسکو ہے،ان کے پاس ایک پلان ہے کہ وہ اس کو پھلائیں اس کے بعد افر یقہ میں ۔وویمنز انکس نے اس چیز کو چنا کہ وہ اپنے استعمال کرنے والوں کو پیسے دیں بٹ کوائن ایسا میں ایک راستہ ہے عورتوں کو مضبوط بنانا تعلیم دینا اور مالی امداد فراہم کرنا ہے۔عورتوں کے پاس اب ایک راستہ ہے کہ وہ اپنے لیے اکاونٹ کھولیں اور امداد لیں

جیسن کنگجو کہ بانی ہے سین آوٹ پوسٹ کا،حال ہی میں اس نے میراتھان مکمل کیا209 کلو میٹر کا ،   5 مالی امداد اکٹھاکرنے کا،جو کہ شروع کیا میامی میں اور ختم ہوا سان فرانسسکو میں ۔اُس نے ایک ہزار بٹ کوائن اہداف میں سے 200 حاصل کیے۔سان آوٹ پوسٹ کا فوکس بے گھر لوگوں پر تھا اور بٹ کوائن نے ترقی دی بے گھر لوگوں کے بارے میں سوچ اُباگر کہ امریکہ میں اور بٹ کوائن کو استعمال کریں ایک راستے کے طو ر پراور اپنے بینک اکاونٹ کو استعمال کرنا۔سین آوٹ پوسٹ نے اپنے کام کو وسیع کیا فلوریڈا سے ڈیلاس ،ٹیکساس تک، اور اسکا پلان ہے کہ وہ اُسے پھلائے ٹورانٹو اور وین کور کینڈا تک۔

بٹ گیو فاونڈیشن شراکت دار ہے واٹر پراجیکٹ کے ساتھ تاکہ مدد فراہم کرے ءترقی پزیر ممالک میںصاف پانی معیا کرنے کے لیے۔ یہ ہدف طے کیا گیا کہ ایک ہزار امریکن ڈالر سے بٹ کوائن کے، اور اُس نے پہلے ہی سے اپنے اہداف کا آدھا حصے کا فنڈ اکھٹا کر لیا اور امداد میں 14 جون 2014 تک دیا۔بہرام سے کام لینے والے ہیں بٹ کوائن ایک راستہ زندگی بچانے کا اور ترقی دنیا انسانیت کی مدد کرنے میں کوشش کرتا ہے۔ اور یہ تمام اب تک کامیاب رہا!

 

#بٹ کوائن افر یقہ اور # بٹ پیسہ

بٹ پیسہ ایک بٹ کوائن موبائل پیمنٹ سسٹم ہے بلکل اُسی طرح جیسے کامیاب ء ایم -پیسہ منی لے جانے والا سسٹم جو کہ کینوا افر یقہ میں ہےحالانکہ ایم -پیسہ منی دینے والا سسٹم بہت کامیاب ہے،لیکن اس کی کچھ حدود ہیں وہ یہ ہیں کہ جو رقم کوئی بھجتا ہےکسی اور کو تو اُس کے مخصوص جگاہیں ہیں جہاں سے وہ پیسے مل سکتے ہیں جیسا کہ کینیا،افغانستان ،جنوبی افریقہ ،بھارت اور حال ہی میں پھیلا ہے ایسڑن یورپ میں۔

بٹ کوائن نے عالمی واٹر ٹرانسفر کی فیس کا رقم کی تبدیلی کا بھوج ہٹایا۔افریقہ میں زیادو تر ممالک کی اپنی کرنسی ہے اور یہ حیران کن طور پر مشکل میں ڈالتا ہےاور تجارت میں مہنگا پڑھتا ہے بارٹر ممالک کے درمیان کرنسی کی تبدیلی اور منقتلی کی فیس میں مثال کے طور پر،اگر ایک رشتہ دار ایک دوسرے ملک میں رہتا ہے اور آپ کو فنڈ دینا چاہتا ہے،اُن کو عام طور پر عالمی وائر ٹرانسفر فیس اور اس کے ساتھ ساتھ کرنسی تبدیلی کی فیس بھی ادا کرنی پڑھتی ہے۔بٹ پیسہ 3 فی صد ایکسچینج فیس کی آفر کرتی ہے،وہ بہت مناسب ہے اگر آپ اُسے موازنہ کریں عام ٹرانسفر آف منی کے ٹرانزیکشن سے۔

 

موبائل فونز افریقہ میں اور دوسرے ترقی پزیر ممالک کی آوٹ سیل کمپوٹر کی   پانچ سلیش ایک جسکی سادہ وجہ یہ ہے کہ یہ قیمت میں مناسب ہیں۔اور سال 2020 تک ،ہر انسان کے پاس افریقہ میں اپنا موبائل فون ہوگا۔بٹ کوائن تک رسائی موبائل فون کے زریعے بہت آسان ہےاور یہ ایک حیران کن موقع ہےافریکن کے لیے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ روابط رکھیں اور ایک مستحکم کوشش کو تخلیق دیں۔بدقسمتی ہے،کہ بہت سے لوگ افریقہ میں نا واقف ہیں بٹ کوائن ایک ٹیکنالوجی کے طور پر اور کرنسی کے طور پر۔تعلیم ایک اہم قدم ہے افریکن کمینٹی اور دوسرے ترقی پزیر ممالک کے لوگوں کو مضبوط بنانے کے لیے۔

بٹ کوائن ایک مزہ خیز راستہ ہے انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو   مدد دینے کے لیےاور اُن کی ترقی کے لیے۔یہ ایک موقع ہے ایک انفرادی انسان کے لیے ترقی پزیر ممالک میں دیتا ہے ،اور گنجائش رکھنے والے بینک یہاں کہنے کا مقصد یہ ہے!یہ بات بہت اہم ہے کہ تعلیم کے معاملے میں دوسرے لوگوں کی مدد کی جائے ان ممالک میں لوگوں کو مواقع فراہم کیے جائے ان میں ان کی صلاحیت کےمطابق جو کہ بٹ کوائن ان شیور کرتا ہے۔وویمنز انکس حیران کن کام کر رہا ہے ترقی پزیر ممالک میں عورتوں کے تعلیم کے بارے میں بٹ کوائن فاونڈیشن اور ڈیجٹل خواندگی کے بارے میں۔اپنے ادارے کو مدد فراہم کرتی ہے ایک چھوٹا سا امداد کا ٹکٹر ا دے کرجو کہ مدد دے اپنے ادارے کو افریقہ میں پھلانے کے لیے!

شکریہ!پلیز سب سکرائب کریں عظیم کل کو فلم انکس کے اُوپر ۔

لکھنے والا سٹیون کارپنڑ

*********************************___________________________*************************

Translator : Syed Ahmad

ترجمہ : سیداحمد

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160