میٹھے چاول

Posted on at



اجزا ۔۔۔۔۔۔


چاول (لمبے دانے والے، ابال لیں) دو کپ۔ مکھن تین کھانے کے چمچے۔ برائون شوگر، تین چائے کے چمچے۔ بادام، پستے، کاجو، حسب پسند۔






ترتیب۔۔۔۔۔۔


ابلے ہوئے چاولوں میں جب ذرا بھاپ نکل جائے تو انہیں ایک بڑے پیالے میں نکالیں۔ اب مکھن اور چینی شامل کرکے چمچے سے مکس کریں۔ بھر سرونگ ڈش میں نکالیں، خشک میوہ جات اور برائون شوگر سے گارنش کریں اور پیش کریں۔ میٹھے چاولوں کی یہ جھٹ پٹ ڈش آپ چاہیں تیار کرسکتے ہیں۔ یہ ڈش تمام گھر والوں کو یکساں طور پر پسند آئے گی اور سب اس کی بار بار فرمائش کریں گے۔



About the author

160