کیسے میں نے فلم انیکس پہ اعتماد کیا ؟

Posted on at

This post is also available in:

 میں عمار ہوں جنوری ٢٠١٤ سے فلم انیکس پہ  کام کرہا ہوں . آج میں اپ کو بتاوں گا کہ کیسے میں نے فلم انیکس پی اعتماد  کیا . پیارے یوزرز میرے اس بلاگ کا مقصد اپ کو یقین دلانا ہے خاص طور پر نیے انے والوں کو کہ فلم انیکس نقلی نہیں ہے . یہ ایک قابل اعتماد سوشل میڈیا ہے جو اپ کو اپنے کام کا معاوضہ دیتا ہے . یہاں پہ میں نیے انے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں 

 

شروع میں جب میں فلم انیکس میں شامل ہوا تو بہت سے لوگوں ، دوستوں ، اور رشتہ داروں نے مجھے کہا کہ یہ نقلی ہے اور یہ بھی بتایا کہ اپ کو اپنے کام کی تنحوا نہیں دی جائے گی . میں نے صرف نظر انداز کیا ان کو اور اپنا کام جاری رکھا کیونکہ میں جانتا تھا فلم انیکس نقلی نہیں ہے اور مجھے پورا یقین تھا کہ یہ ہمیں تنحوا دیگی کیونکہ میرے  ایک دوست اکبر خان نے اپنے دوست کیلیے کئی بار تنحوا لے چکا ہے 

وقت  کے گزرنے کے ساتھ ، فلم انیکس پہ میرااعتماد دن بہ دن بڑھتا گیا کیونکہ میں نے اسکا نظام دیکھا اور معلوم کیا کہ ایک نقلی ادارہ اس طرح نظام کی رہنمائی نہیں کر سکتا یا پھر اس قسم کے  کاروبار کا بحث  نہیں کر سکتا . فلم انیکس  نے مجھے بہت متاثر کیا اپنے نظام اور ترتیب  کے ذریع سے ، یہی ایک وجہ ہے کہ روزانہ  کے یوزرز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےدن بہ دن . فلم انیکس نے ہمیں بہت دوستانہ پلیٹ فارم فراہم کیا ہے اور بے شک ایک ٹھنڈ ماحول ہے یوزرز کیلیے . خاص طور پر فلم انیکس کے نیے  روپ نے اسکے اہمیت اور اصلیت  کو ٥ ستارے اور لگا دی ہیں . میں فلم انیکس کے نیے اور مزیدار صورت سے بھی متاثر ہوں اور خاص کر موبائل صورت تو بہت ہی اعلی ہے اور ہم فلم انیکس کسی بھی جگہ سے سمارٹ فونز کی وجہ سے استعمال کر سکتے ہیں 

مجھے یقین ہے فلم انیکس اپنے پیج میں مزید نیے  صورت ڈال دے گا اور جدید بناے گا اپنے پیج کو   

یہ تمام چیزے نوٹ کرنے کے بعد اور مشاہدے کے بعد میں فلم انیکس پہ ١٠٠ فی صد یقین کرتا ہوں . پہلے میں لوگوں کو آزادانہ طور پر نہیں که سکتا تھا کہ فلم انیکس ایک قابل یقین سوشل میڈیا ہے اور یہ یوزرز کو تنحوا دیتی ہے مگر ابھی میں یقین سے که سکتا ہوں کہ فلم انیکس قابل اعتماد  ہے اور یہ اپنے  یوزرز کو  اپنے کام کی تنحوا دیتی ہے  کیونکہ میں پہلے ایک تنحوا لے چکا ہوں آخری ماہ میں . جب  ہمیں تنحوا کی درحواست ائی  تو میں اور میرابہترین دوست زیشان خان نے تنحوا کی  درحواست کیاور ہم دونوں نے اپنی پہلی تنحوا لی فلم انیکس سے   

 

آب ہم اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو فلم انیکس پہ  دعوت دے سکتے ہیں اور ہم انھیں یقین دلا سکتے ہیں کہ فلم انیکس پہ اعتماد  کرے.  اعتماد کے بڑھنے سے یوزرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا  ہے 

آخر کار ، میں شکریہ ادا کروں گا فرانکسکو رولی کا جنہوں نے ہمیں اس طرح ایک اعلی پلیٹ فارم فراہم کیا ہے 

 

 

 میرا بلاگ پڑھنے کیلیے اپ کے وقت  کا بہت بہت شکریہ 

Subscribe me for more updates and my up coming blogs

Follow me on Twiiter

Add me on Facebook

You can contact me through: engramar.yasir@gmail.com

Writer Amar Annex



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160