پسینے سے کیسے چھٹکارہ پایا جائے

Posted on at


پسینہ انسانی جسم کا ایک قدرتی عمل ہے- اس کی مدد سے جسم کا اپنا اندرونی درجہ حرارت برقرار رہتا ہے اس عمل کے دوران جسم سے فاسد مادے جلد تے راستے جسم سے باہر خارج  ہوتے ہیں ان کے اخراج کے زیادہ طر حصے بغل ، پاؤں ، انگلیوں کے درمیان پشانی کے اوپر اور ہاتھ کی ہتھلیاں ہوتی ہیں اس کو کنٹرول کرنے کے بہت سے طریقے ہیں


١: پہلا طریقہ تو یہ ہے کہ بہت سے لوگ سب سے پہلے ہی مختلف باڈی سپرے، پرفیوم یا پسینہ کنٹرول کرنے والی پروڈکٹ استعمال کرتے ہیں


٢: انسانی جسم میں پسینہ کنٹرول کرنے کے لیے نرو ہوتے ہیں جس کا انحصار کیمیائی ٹرانسمیر پر ہوتا ہے ان کو اکتیلچولنے کہتے ہیں جو کے ایک مالیکول ہوتا ہے یر یہ نرو کے فائبر کے آخری سرے پر پیدا ہوتا ہے جب پسینہ زیادہ آ رہا ہو یا جن لوگوں کو بہت زیادہ پسینہ انے کا مسلہ ہو تو ان میں ان اکتیلچولنے کا مسلہ ہوتا ہے وہ اپنا کام صیح طریقے سے نہیں کر رہی ہوتے یا پھر وہ اکتیلچولنے پسینے انے کی جگہ سے مکمل طور پر ڈیڈ ہو چکے ہوتے ہیں


٣: میڈیسن ہو ہم کھاتے ہیں جیسے کوئی بھی گولی یا کپسول یہ پھر وہ جو انجکشن کے ذریعے لیتے ہیں ان کا اثر کچھ عرصہ کے لئے ہوتا ہے لیکن یج مستقک طور پر کوئی بھی افیکٹ نہیں کرتی اس کے علاوہ بوٹوکس جو کہ حصے بغل ، پاؤں ، پشانی پی پسینہ انے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں


٤: اس کے علاوہ پسینے کو ندسیتی طور پر بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے مثال کے طور پر گھر اور کام کرنے کی جگہ کا محول اچھا اور پر امن ہو تو سٹریس سے بچا جا سکتا ہے اور اس سے پسینہ کافی حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے


پسینہ عام طور پر گرمی کی وجہ سے آتا ہے، وہ لوگ جو ورزش کم کرتے ہیں اور پیسنہ زیادہ آتا ہے اس کو ہائپرہائی دروسس کی خرابی کہا جاتا ہے اس میں پسینہ پیدا کرنے والے غدود زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے پسینہ حد سے زیادہ آتا ہے


پیسنہ کی وجوہات اور کنٹرول


زیادہ گرمی کھانے میں چینی کا زیادہ استعمال ، کیفین اور الکوحل کا استعمال بھی پسینہ پیدا کرنے والے غدود زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں یر پسینہ زیادہ آتا ہے


جیسا کہ پہلے بھی کہا ہے کہ یہ سارا عمل نرو سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے اگر اس نرو سسٹم کو کنٹرول کر لیا جائے تو پسینہ میں کافی حد ایک کمی کی جا سکتی ہے


ایک اچھے انٹی پرسپورانٹس کے استعمال سے بھی ایک دیودورانٹ کپ عام طور پر ایک گھنٹے تک کام کرتا ہے اور بو کو روک لیتا ہے کیونکہ ان کے اندر ایلومینیم کلورائد ایلومینیم کلورائدٹے ہوتا ہے جو کے پسینے کے غدود کو روکتا ہے


بوٹوکس جو عام طور پر جھریوں کو ختم کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے او کو پسینہ روکنے کے لئے بھی استعمال لیا جاتا ہے جو کہ کافی حد تک اففکتیوے ہوتی ہے اور غدودوں کو روکتی ہے


اگر پسینہ زیادہ حد تک عطا ہو اس مسلے کو حل کرنے کے لئے پسینہ کے نرو کو سرجری کے دوران کتا جاتا آہی یہ والے نرو پشانی اور بہت سے اموشنز کے ذمہ دار ہوتے ہیں مثلا معاشرتی حالات اور سرکاری تقریروں اور طعبی دباؤ جس کے نتیجے میں درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اس طرح جس طرح ورزش اور فضا میں نمی اور جس کی وجہ سے اپنے دباؤ کو دور کرنے کے لئے میوزک بہترین کتابیں اور بھر پور تفریح کا استعمال اچھا ہوتا ہے


اس نے علاوہ مناسب جسمانی صفائی بہت اہم کردار ادا کرتی ہے دریکلور ایک سادہ سا علاج ہے اس کی مدد سے بھی پسینے کو


کنٹرول کیا جاتا ہے



About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160