ٹیلی ویژن کے فوائد و نقصانات

Posted on at


ٹیلی ویژن ایک بہت ہی اہم ور کارآمد ایجاد ہے. ٹیلی ویژن ہمارے لئے تعلیم کے ساتھ ساتھ تمام تر دوسری ملکی اور غیر ملکی معلومات اور جنرل نالج حاصل کرنے کا بہترین ذریہ ہے. آج کل ہر دوسرے گھر ٹیلی ویژن موجود ہوتا ہے. کیبل نیٹ ورک کے آنے کی وجہ سے ٹیلی ویژن دیکھنے کا روحجان اور بھی بڑھ گیا ہے.

عام طور پر ٹ.و کو اگر مثبت طور پے استمعال کیا جاے تو ٹی وی بہت ہی مفید ثابت ہوتا ہے جیسا کے ٹی وی پے ہم سیٹلائٹ کے ذریعے ہر قسم کا پروگرام دیکھ سکتے ہیں جن میں کہ سپورٹس ، کھانا پکانے، جانوروں یعنی کے ول لائف کے ، تفریحی پروگرامے، گانے، فلمیں، خبریں، سیاسسی اور معلوماتی پروگرام، تعلیمی پروگرامے، غرض یہ کہ ہر کسم کے پروگرامے دیکھ کر لطف اندوز ہوسکتے ہیں .

جہاں ایک طرف تی وی دیکھنے کے بہت سے فائدے ہیں وہاں زیادہ تی وی دیکھنے کے بہت سے نقصانات بھی ہیں . جیسے کے زیادہ قریب سے ور زیادہ تی وی دیکھنے سے بینائی متاثر ہوسکتی ہے. تی وی اگر دیکھنا ہے تو مناسب فاصلے سے دیکھنا چاھیے ور لگاتار نہیں دیکھنا چاھیے . ٹی وی کو ناجائز اوٹ فحش قسم کے پروگرام دیکھنے کے لئے استمعال کرنے سے پرہیز کرنا چاھیے ور بچوں پے بھی نظر رکھنی چاھیے کے وو کیا دیکھنے کا روحجان رکھتے ہیں تا کہ وو خراب نہ ہو جایں .



160