صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ

Posted on at


آپ کا اصل نام یوسف تھا آپ کے ولد محترم کا نام نجم الدین تھا آپ کے والد ایک ملازم کے طور پر کام کرتے تھے آپ پیدائشی زہین اور متقی انسان تھے



آپ نے عیسائیوں کو شکست دی آپ نے بیت المقدس کو فتح کیا آپ نے اس کو فتح کے بعد مسلمانوں کے حوالے کر دیا تھا آپ شجاعت اور استقلال کے پیکر تھے



آپ نے اپنی زندگی کو فقرانہ طور پر گزارا آپ کافی ملکوں کے حکمران بھی رہے لیکن آپ رہتے ایک خیمے میں تھے آپ مسلمانوں ایک دلیر آدمی تھے زیادہ تر آپ مجاہدین کے ساتھ رہتے تھے



آ پ زیادہ تر سردیوں کی جنگ لڑتے تھے آپ زیادہ تر کم فوج کے ساتھ زیادہ دشمن کا مقابلہ کرتے تھے آپ نے اپنی سلطنت کے لیے غریب عوام کے لیے لنگر خانے مدارس اور شفاخانے بنائے تھے



اس لیے آپ کی سلطنت ترقی کر رہی تھی آپ کی نہ تو کوئی محل باغ مکان حویلی یا زمین آپ کی بالکل ملکیت نہیں تھی اور آپ وقت پر زکوتۃ بھی ادا کرتے تھے



 


آپ غریب اور امیر کی عزت بھی کرتے تھے آپ نے شعرا اور ادیبوں کی تنخواہ مقر کی ہوئی تھی آپ کو اشعار بھی بہت پسند تھی جب آپ کے چھوٹے بھائی فوت ہوئے تو آپ نے اس کا اظہار شعر سے کیا آپ نے اپنی سلطنت کے ہر شعر میں  مدارس بنائے ہوئے تھے



آپ زیادہ تر غریب یتیم مسکین کا بہت زیادہ خیال کرتے تھے آپ کا اخلاق بہت ہی زیادہ اچھا تھا آگر کوئی ملازم یا خادم سے کوئی غلطی ہو جاتی تو آپ ان کی غلطی کو درگز کر دیتے تھے



آپ کی سلطنت میں زیادہ تر کتاب خانے تھے آپ بڑی سے بڑی غلطی کو معاف کر دیتے تھے آپ نے فرمایاکہ یہ میرا مال نہیں یہ غریبوں کی امانت ہیں


 




About the author

160