پبلٹو ویاجا ال سر -عمل حصہ اول

Posted on at

This post is also available in:

"پبلٹو ویاجا ال سر " ایک انیمشن منصوبہ ہے جو کچھ ہی ہفتوں پہلے ختم ہوا تھا اور اور ٤ جولائی کو ایک  چیلین پتگونیہکے چھوٹے سے شہر پورٹو ایسن کی عوامی لائبرری میں پہلی دفعہ دکھائی گئی-

یہ منصوبہ ایک آٹھ سال کی عمر کے بچے کی طرف سے پیدا کیا گیا تھا اور اس کے علاقے کی  آرٹس اور ثقافتی قومی  کونسل نے اس کی حرکت کا موقع دیا- 

کہانی ایک چھوٹے سے بچے کے بارے میں ہے جو اپنی سردیوں کی تعطیلات میں پورٹو ایسن اپنے گھر والوں سے ملنے جاتا ہے اور کس طرح وہ پتگونیہ میں بہت اچھا وقت گزارتا ہے- یہ کہانی تھوڑا بہت جنوبی چائل کے خاص مقامات اور ماحول کو ظاہر کرتی ہے اور وہاں کی بعض روایات کو بھی- 

  کہانی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے عمل  کردار اور پس منظر کے ڈیزائن  کے ساتھ شروع ہوا تھا- اس کے لئے، میں نے اپنی باقاعدہ ٹیم کے ساتھ کام کیا اور اس کے پہلے مرحلے میں ٹامس شلر ڈیزائن کے انچارج میں تھا اور میں نے کہانی کے بارے میں سب سے پہلے سمعی بصری جائزہ تیار کیا- 

اب میں آپ کے ساتھ  بنیادی دستاویز اشتراک کرنا چاہتا ہوں جنھیں ہم نے رضامندی حاصل کرنے کے لئے  آرٹس اور ثقافتی قومی  کونسل کو دیکھاے تھے اور اس کے بعد انیمشن  کی پہلے سے پیداوار کی ترقی کے لئے تکنیکی سکرپٹ میں کام کرنا شروع -

  

کردار ،، پس منظر، بصری حوالہ جات:

شکریہ ایک بار پھر پڑھنے ، تبصرہ اور شیئر کرنے کے لئے !!! 

اگناکیو 



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160