پاکستان میں جاری گندے اور گھناؤنے کاروبار

Posted on at


ایک اور کڑوا سچ ایک اور کالا دھندہ، ایک اور گھناؤنا راز، آج آپ کو ایک وطن عزیز میں ہونے والے ایک اور گندے کام سے واقف کرواتا ہوں جو کہ بہت ہی، بہت ہی برا ہے، کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا، کہ ہر گھر میں ہر کھانے میں استعمال ہونے والی اور ہر مصالے کا ایک اہم جزو کالی مرچ جو کہ اصل میں کالی مرچ ہوتی ہی نہیں پاکستان میں یوں تو دو نمبری اپنے عروج پر ہے ، لیکن اس میں کالی مرچ کی جگہ اونٹوں کو پیٹ کی خرابی میں کھلایا جانے والا ایک دانہ ، بابڑن یا بابڑی لاکھوں ٹنوں کے حسب سے مارکیٹ میں سپلائی کیا جا رہا ہے


اور اونٹوں کو کھلاۓ جانے والے اس دانے کو کالی مرچ بنانے کے لئے جو مہلک طریقے استعمال کیے جا رہنے ہیں انہں دیکھہ کر اور انہں جان کر آپ خود بے جان محسوس کریں گے بد ہضمی میں اونٹوں کو کھلاۓ جانے والے اس دانے بابڑن سے کالی مرچ بنانے کا یہ دھندہ اس قدر منافع بخش ہے کہ آپ جان کر دھنگ رہ جائے گے کیونکہ بازار مئی کالی مرچ تقریبا ١٣٠٠ روپے فی کلو ، جبکہ کالی مرچ جیسا یہ دانہ ٣٠٠ پوے فی کلو کے حسب سے دستیاب ہے یعنی ١ کلو پر ١٠٠٠ روپے کی کمائی اور اگر یہی کام ٹنوں کے حسب سے کیا جائے تو روزانہ کی بنیاد پر حرام کی یہ کمائی لکوھ اور کروڑں میں چلی جاتی ہے


آج آپ کو اس کاروبار کے ایک ایک گھناونے پہلو کو بتاتا ہوں، اس سے پہلے بھی اس طرح کے کئی واقعات ہو چکے ہیں ایک سے بڑھ کر ایک جہالت ایک سے بڑھ کر ایک خباست ایک سے بڑھ کر ایک ہلاکت اور ملاوٹ، جیسا کہ مردہ جانوروں کا گوشت ہڈیوں اور انتڑیوں سے بنتا ہوا بناسپتی گھی انتڑیوںسے نکلتا ھوا کوکنگ ایل وزن بڑھانے کے لئے تزاب میں بگھو جانے والا ادرک گلے سڑے لہسن کے لئے کیمکلز کا استعمال شادی حال کے پلیٹوں میں بچ جانے والے کھانے کی ہوٹلوں پر فروخت دودھ میں یوریا اور بال صفہ پورڈ کا استعمال یعنی شاہد ہ کوئی خالص چیز مظلوم پاکستانیوں کی حلق سے نیچے اترتی ہو


اس کے علاوہ اور بھی بہت سے جعل سازیاں اور ملاوٹیں کا تو اللہ ہی حافظ ہے جو اب تک ہم نہیں جانتے-  ملک بھر میں جعلی اور خطرناک کام فیصل آباد میں اپنی اب و تاب سے جاری تھا یوں تو ملک کے ہر شہر میں اونٹوں کو کھلاۓ ھنے والے دانے کو کالی مرچ کی شکل دی جا رہی ہے لیکن مصالے جات  میں کی پیداوار میں شہرت ٹخنے والے فیصل آباد میں یہ کام عروج پر ہے، صرف یہی نہیں اس کے علاوہ بھی جعل سازی اور فرین کاری کے ایسے ایسے کام کیے جا رہی تھے جن کا ہم اور سوچ بھی نہیں سکتے مثال تے طور پر چھوارے کے اندر پیدا ہو جانے والی سندی کو تزاب کی مدد سے اندر ہی مر دیا جاتا اس کے علاوہ سخت اخروٹ کو نرم اور کرنے کے لئے بھی زہریلے کیمکلز میں ڈالا جاتا اور سڑے ہوے خشک دھینے کو صحیح کرنے کے لئے رنگوں کا استعمال 



About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160