آجکل کے ڈاکٹرز

Posted on at


ڈاکٹری کا پیشہ ایک بہت ہی عظیم پیشہ ہےکچھ لوگ یے پیشہ خدمت خلق کرنے کے لیےاختیار کرتے ہیں اور کچھ لوگ یہ پیشہ محظ لوگوں کی کھال اتارنے کے لیے اختیارکرتے ہیں یعنی ان کا مقصد صرف پیسہ بنانا ہی ہوتا ہے اسکے سوا ان کو لوگوں کا علاج کرنے سے کوئی غرض نہی ہوتی آجکل کے دور میں جہاںروز بروز سائنس نے اتنی ترقی کرلی ہے وہیں روز بروز نئی نئی بیمارئیاں بھی جنم لے رہی ہیں جیسے جیسے ڈاکٹروںکی تعداد روز بروز بڑہتی جا رہی ہے اسی طرح مریضوں کی تعداد اس سے بھی کئی گنا بڑہتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹروں کی دوکانوں پر لوگوں کا تانتابندھا رہتا ہے اور گھنٹوں لوگ اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں کچھ ڈاکٹر لوگوں کی اس مجبوری سے بھی فائدہ اٹھاتے ہیں اور دگنی فیس لے کر ان لوگوں کو باری سے پہلے ہی چیک کر لیا جاتا ہے یہ طریقہ اکثر ڈاکٹروں کی دوکانوں پر ایمرجینسی چیکنگ کے نام سے استعمال کیا جاتا ہےاکثر ڈاکٹر بہت اچھے بھی ہوتے ہیں جو بغیر فیس لیےلوگوں کا علاج کرتے ہیں اور مفت مشورہ دیتے ہیں اور کچھ ڈاکٹر ایسے ہیں جوسرف مشورہ دینے کے بھی پیسے لیتے ہیں کچھ ڈاکٹر ایسے ہیں جہ مریضوں کے ساتھبہت اخلاق سے پیش آتے ہیں اور کچھ ڈاکٹر بہت بدلحاظ ہوتے ہیں جن کو بڑوں چھوتوںکا کوئی لحاظ نہیں ہوتاتاہم زیادہ تر ڈاکٹر ایسے ہیں جو مناسب فیس لیتے ہیں اور اگر کوئی غریب نادار مستحق بندہ آجائے تو مفت میں علاج کر دیتے ہیں ڈاکٹری کےپیشے میں اخلاق کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے تاکہ مریض آسانی سے اپنا مرضبتا سکے بلا ججھک اور اسکا ٹھیک علاج ہو سکے      



About the author

lukee

i m a bussiness man

Subscribe 0
160