فیفا ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل

Posted on at


 

آج فیفا ورلڈ کپ ٢٠١٤ کے ٹورنامنٹ کا پہلا سمینل سبھا ١ بجے ہوا . شائقین کے متابِک یہ میچ نہایت ہی دلچسپ ور سنسنی خیز ہونا چاھیے تھا ور چونکہ یہ میچ بھی برازیل میں ہی تھا ور میچ برازیل اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا اسلیے برازیل کے لوگوں کو بہت زیادہ امیدیں تھیں برازیل کی ٹیم سے.

 

گزشتہ سیمی فائنل کے میچ کے لئے جو کہ برازیل کا کوستا رکا کے ساتھ تھا اس میں فول کھیلنے کی وجہ سے برازیل کے کپتان پی ایک میچ کی پابندی لگ چکی تھی ور انکا ایک ور لیڈ پلیر قمر کی حددی میں انجری کی وجہ سے سیمی فائنل نہیں کھیل پایا . ان دونو وجوہات اور ہوم گراؤنڈ کے پریشر کی وجہ سے برازیل ٹیم پر کافی پریشر تھا.

 

جرمنی کافی مضبوط ٹیم ہے ور انہو نے سیمی فائنل شائقین کی امیدوں سے زیادہ بہتر کھیلا اور برازیل کو بہت ہی بری شقست سے دو چار ہونا پر. جرمنی نے برازیل کو ٧ کے مقابلے میں ایک گوال سے ہر دیا . یہ ایک گوال بھی برازیل کی ٹیم آخری چند لمحات میں کرنے میں کامیاب ہوسکی.

 

پہلے ہی حلف میں سٹارٹ میں جرمنی والوں نے خوب اٹیک کیا ور شروعات بہت ہی عمدہ کی اور پہلے ٢٢ منٹ کمپلیٹ ہونے تک جرمنی کی ٹیم برازیل کے خلاف ٥ گول کرنے میں کامیاب ہوگی. دوسرے حف میں بھی جرمنی والو کا اٹیک جاری تھا ور باکی دو گول بھی جرمنی نے بدی آسانی سے کر لئے ور ٢٠١٤ کے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں مزبوتھا جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا .

 

جن جن پلیئرز نے گوال کے ان میں کروس، مللر،کلوسے، کھردرا اور سچررلے شامل تھے  برازیل کے شائقین بری ترہا نڈھال ہوچکے تھے. بہت سے شائقین خصوصاً عورتوں بے تحاشا رونا شرو کر دیا تھا. پر بھی شائقین آخری لمحات تک اپنی ٹیم کی بھرپور سپورٹ کرتے رہے ور انکی حوصلہ افزائی کرتے رہے . 



160