خواب اور اسکی حقیقت

Posted on at


اگر ہم خواب کے بارے میں پڑھیں اس کی تشریح کرنے کو جایں تو ہمیں پتا چلے گا کہ دار حقیقت یہ خواب ہیں کیا . کہتے ہیں خواب انسان کی وہ خواہشات ہوتی ہیں جو اس کے اندر جنم لے رہی ہوتی ہیں اور پھر ووہی اسے رات کو سوتے میں محسوس ہوتی ہیں . کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو نہایت سادہ اور عام فہم ہوتے ہیں جنھیں سمجھنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جنھیں سمجھنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے انھیں سمجھنے کے لئے عقل والوں کی ضرورت ہوتی ہے



انسان کی موت اور نیند میں بس اتنا ہی فرق ہوتا ہے کہ جب انسان مر جاتا ہے تو اس کی روح اس کا ساتھ چھوڑ جاتی ہے جب کہ جب وہ سو رہا ہوتا ہے خواب دیکھتا ہے تو اس کی روح اگر اس کا ساتھ چھوڑتی بھی ہے تو لیکن اس کا تعلق دماغ کے ساتھ ہوتا ہے وہ جہاں جہاں جاتی ہے یا جو کچھ دیکھتی ہے اس کی تمام معلومات دماغ کو پہنچ رہی ہوتی ہیں



کچھ خواب ایسے بھی ہوتے ہیں جو انسان کےاگلے حالات کے بارے میں پہلے سے ہی آگاہی فراہم کر رہے ہوتے ہیں جب کے کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جن کا حقیقت سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا لیکن پھر بھی دیخے جانے والے خوابوں کی خوابوں کی تعبیر اور ان کی کھوج لگانا ضروری ہوتا ہے کیوں کہ انسان کو کچھ باتیں بتائی جا رہی ہوتی ہیں اسے سمجھی جا رہی ہوتی ہیں لیکن اس کی سمجھ سے باہر ہوتی ہیں اسی لئے ان کا سمجھنا بہت اہم ہوتا ہے ان کی تعبیر تک پہنچنا بہت ضروری ہوتا ہے



 



About the author

160