ملتان کے مشہور چوک حصہ آٹھواں

Posted on at


 ان کے بیٹے میاں رحمن علی نے کی یہ ایک آٹو موبائلز انڈسٹری کے سی ای او بھی ہے  جس کا نام علی رضا انڈسٹری ہے  اور یہ رائل سٹار موٹرسائیکل اور سی این جی رکشہ بناتے ہیں اس چوک کے مشرق جنوب کی طرف کے ایف سی ہوٹل ہے اور اس کے عین وسط میں شنگریلا ریسٹورنٹ ہے اس چوک کے جنوب میں ملتان ہائیکورٹ جنگ اخبار کا مین آفس اور بھی بہت سی کمپنیوں کے آفسز ہیں اس کے جنوب میں ایس پی چوک ہے



اس لے مغرب میں چونگی نمبر ایک ہے اور اس کے بلکل ساتھ ملتان ہائیکورٹ ہے جنوب کی طرف وارد موبائل کمپنی کا مین آفس بھی ہے اس کے جنوب میں خاور سنٹر سٹی مال اور بھی بہت سے شاپنگ مال بنے ہوے ہیں اور کچھ ابھی زیر تعمیر ہیں اس کے مغرب میں خان پلازہ جو کہ ملتا ریجن کی سب سے بڑی کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے اس میں لیپ ٹاپ کو ریپیر بھی کیا جاتا ہے اس مارکیٹ میں تقریبا دوسو کے قریب کمپیوٹر



ساپش ہیں اور اس میں پرنٹر کی ساپش بھی ہیں جو کہ نئے اور پرانے پرنٹر سیل کرتے ہیں اس میں ایک مسجد بھی ہے جس میں دوکاندراد نماز ادا کرتے ہیں اور یہ مسجد اس مارکیٹ کے فسٹ فلور پر بنائی گئی ہے اس مارکیٹ کے دو دروازے ہیں یہ مارکیٹ بالکل چوک کے اوپر واقع ہے اس میں کمپیوٹر کا سامان بھی دستیاب ہوتا ہے



خان پلازہ چوک سے شمال کی طرف غوث اعظم روڈ ہے اس پر ایف ایف سی ملتان کا ریجنل آفس ہے جو کہ ملتان ریجن کا ہے اس پر سابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب سید یوسف رضا گیلانی کی رہائش ہیں اس پر سے ایک سڑک ہائیکورٹ چوک کی طرف جاتی ہے اور پل واصل چونگی



 


نمبر ایک اور پی آئی اے کالونی میں بھی یہی سڑک جاتی ہے




About the author

160