مہنگائی کا جادو

Posted on at


مہنگائی اتنا بھر چکی ہے كے ایک سفید پوش انسان كے لیے تو زندگی مشکل ہی بن گئی ہے . لوگ انہی وجوہات کی بنا پر اپنی اولاد کو تعلیم کی راہوں سے دور کر كے کم عمری میں ہی کام پر لگا دیتے ہیں . آتا ، چینی ، آئل . ویجی ٹیبلز ، فروٹ اور دوسری روزمرہ کی استعمال کی چیزیں انتہائی مہنگی ہو چکی ہیں . پرائس کنٹرول کمیٹی صرف کاغذی کارروائی تک محدود ہیں عملن ان کا کوئی وجود نہیں . حکومت كے قائم کرداٍ یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی اشیاء نا ہونے كے برابر ہیں . اگر سامان دستیاب ہے بھی تو صرف ساسی اور من پسند لوگوں كے لیے . جب كے ایک غریب آدمی جو سارا دن خون پسینہ بہا کر صرف200 یا 300 روپیز کماتا ہے . وہ حکومت کی کسی بھی فلاحی پالیسی سے فائدہ مند نہیں ہو سکتا . اور انہی پیسوں سے مشکل سے ہی اپنی زندگی کی گری چلا رہا ہے .

 

بچوں کی تعلیم اور تربیت غریب آدمی كے لیے ایک خواب سا بن کر رہ گیا ہے . جس طرح حالیہ سیلب کی تباہ میں چند حکمران سیلاب زادگان كے جذبات سے کھیل رہے ہیں . سیلاب کی تباہ کڑیوں سے لاکھوں افراد متاثر اور ہزاروں خاندان بے گھر ہو کر خوراک کی شدید قلت کا شکار ہیں . مہنگائی نے پہلے ہی عوام کا جینا دوبھر کیا ہواتھا . پِھر قدرت نے سیلب کی شکل میں ایک اور کڑوی آزمائش ڈال دی . اِس سیلب سے زندگی کا ہر شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے

 

جس ملک میں عوام سے حکمران مخلص نا ہوں ، رہنما اپنے وطن سے مخلص نا ہوں اور سوسائٹی میں معاشی آدَم مساوات ہو ، مذہب کو امن کا درس دینے كے بجائےفرقہ ورنہ تفریق کا اعلی کر بنایا جائے تو وہاں بگاڑ ہی پیدا ہوتا ہے . یہی بگڑ ملک میں سنگین صورت حال اختیار کر گیا ہے .

 

 



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160