فیفا ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل

Posted on at


ہالینڈ با مقابلہ ارجنٹائن 

دوسرا سیمی فائنل ٩ جولائی ٢٠١٤ کو کھیلا گیا. یہ سیمی فائنل ہالینڈ ور ارجنٹائن کی تیموں  کے درمیان کھیلا گیا . اس میچ سے بہت سے لوگوں کو امیدیں وابستہ تھیں . دونو ٹیمیں جو کے سیمی فائنل میں پوھنچی بہت ہی مضبوط ٹیمیں تھیں. ارجنٹائن کی ٹیم میں میصی جسے اعلی کھلادی تھے جب کے ہولنڈ میں سنیجڈر جیسے قبل پلیر تھے.

 

میچ کا آغاز سبھ ١ بجے ہوا . پہلا حلف بہت ہی ٹائٹ  ا ور بورنگ رہا . دونوں ٹیموں نے گول کرنے کی ور اٹیک کرنے کی بھرپور کوشش کی پر دونو ہی ٹیموں کا ڈیفنس مضبوط ہونے کی وجہ سے کوئی بھی ٹیم پجلے حلف میں گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکیں . تقریبن ٢٨ منٹ کا کریب ارجنٹائن کے پلیئر مشچرانو کی ٹکر ہولنڈ کے پلیر سے ہوگی جس کے بعد اسے میڈیکل امداد دینی پڑی . ٤٢ منٹ میں ارجنٹائن کے پلیر مارٹن نے ایک بار گول کرنے کی امید دی پر امید پوری نہ ہوسکی.

 

سیکنڈ حلف بہ اتنا کار آمد ثابت نہ ہوسکا دونو ٹیموں کے لئے. دونو ٹیموں کے مابین اس حلف میں بھی بھرپور جنگ ہی پر گول کرنے میں کوئی بھی کامیاب نہ ہوسکا. تکریباً ٧٦ منٹ میں ارجنٹائن کی امیدوں پر اس وقت پانی پھر گیا جب ارجنٹائن کے پلیئر ہگوائیں نے گوال تو کر دیا پر ریفری نے وفسدے دے کر گول ریجیکٹ کر دیا. اس دوسرے حلف بھی بنا کسی گوال کے ختم ہوگیا.

 

اسکے بعد دونو ٹیموں کو ١٥ منٹ کے ٢ بار مزید  ٹائم کی صورت میں مواقع دے گئے. پہلے ١٥ منٹ میں تو کچھ نتیجہ سامنے نہ اسکا. دوسرے ١٥ منٹ میں ارجنٹائن کے پلیئر زبلیتا ہولنڈ کے پلیئر کی کوہنی منہ پہ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوے ور انکے منہ پر بینڈیج لگانی پڑی پر گول پھر بھی نہ ہوسکا. اور فل اضافی ٹائم بھی اختتام پذیر ہوگیا.

 

اسکے بعد میچ کا فیصلہ پینلٹئیز پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا. چنآچے ٦ – ٦ پینلتیز کے مقابلے میں ارجنٹائن ٢ کے مقابلے میں ٤ کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ور دوسرا سیمی فائنل جیت کر فائنل میں جرمنی کے ساتھ کھیلنے کے لئے جگہ بنا لی. ارجنٹائن کے گول کیپرسرگیو نے ٢ گول ڈیفنڈ کر کے ٹیم کو برتری دلائی.  

 



160