انسان کی وجہ تخلیق

Posted on at


الله تللہ نے انسان کو کس وجہ سے تخلیق کیا ہے ؟انسان کی تخلیق کے پیچھے بہت سے مقصد ہیں .جن میں عبادت ،ہمدردی ،کوشش،محنت ،اخلاص ،شعور ،ذمداری ،حسن سلوک اور دوسی بہت سی وجوہات شامل ہیں .انسان کی تخلیق بہت پیچیدہ انداز میں کی گئی ہے .



اس دنیا میں الله تللہ نے انسان کے لئے ہر ضروری چیز پیدا کی ہے ہم دیکھتے ہیں کہ جنگلّلات انسان کی اشد ضرورت ہے اس کے بغیر انسان کو صاف ماحول نہیں مل سکتا .انسان کی ضرورت کے لئے بہت سے جانوروں کا وجود بھی ہوا ہے .بہت سی ایسی جاندار اشیا جن کا گوشت الله تللہ نے انسان کے لئے حلال قرار دیا ہے دونی میں موجود ہر چیز کو الله تللہ نے انسان کی خاطر ہی پیدا کیا ہے .



انسان کو الله تللہ نے اپنی خلوص عبادت اور حسن سلوک کی وجہ سے بھی پیدا کیا ہے وار الله تللہ کے پاس عبادت کرنے کے لئے فرشتوں کی کوئی کمی نہیں تھی فرشتے بھی الله تللہ کی عبادت کرتے ہیں اور انسان بھی .لکن فرشتے الله تللہ کی نوری مخلوق ہیں .ان کی تخلیق الله تللہ نے اپنے نور سے کی ہے .وہ صرف وہی کام کریں گے جو کام الله تللہ ان کے ذمے لگایا ہے .فرشتے شرو ع ہی سے الله تللہ کی عبادت میں مصروف ہیں اور آج بھی وہی کام سر انجام دے رہے ہیں .



حضرت محمّد نے بھی مسلمانوں کو یہی نصیحت کی ہے کہ وہ دوسروں سے حسن سلوک سے پیش آئیں .یہ انسانی زندگی کی تخلیق کا سب سے بڑا مقصد ہے فرشتے کسی کے ساتھ حسن سلوک نہیں کر سکتے کیونکہ یہ ان کی فطرت میں شامل نہیں ہے .یہ صرف انسان ہی کی فطرت میں شامل ہے انسان انسان کے ساتھ پیار بانٹا پھرتا ہے ایک دوسرے کی خدمت اپنا بھائی سمجھ کرتا ہے .اسی وجہ سے الله تللہ نے انسان کی تخلیق کی ہے .



About the author

160