نہر میں احتیاط سے نہائیں

Posted on at


نہر میں احتیاط سے نہائیں


 



 


گرمیوں جب شروع ہوتی ہیں تو لڑکے خصوصی طور پر ان پارکوں کا رجوع کرتے ہیں جن میں سوئمنگ پول بنے ہوتے ہیں یا نہر کی طرف رجوع کرتے ہیں یا اکثر گاؤں کے لڑکے ٹیوب ویل پر یا نہر کھالوں پر نہانے جاتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کرتے ہیں۔


 



 


لیکن بعض اوقات مذاق مذاق میں اس طرح کے واقعات پیش آتے ہیں جو ناقابل فرامو ش ہوتے ہیں اوربڑی تکلیف ہوتی ہے کہ اگر ایسا نہیں کرتے تو ایسا واقعہ پیش نہیں آتا۔


بھائی نے اپنے ہاں ایک ملازم رکھا تھا اس کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا وہ لاہور نہر[جو اب نالے کی شکل اختیار کر گئی ہے لیکن لوگ پھر بھی اس میں نہانا پسند کرتے ہیں] نہانے گیا اور جیسے دوسرے لوگ ادھر نہانے مذاق کرتے ہیں وہ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق کر رہا تھا کہ اچانک اس نے نہر میں چھلانگ لگائی اور اس کےپیچھے ہی اس کے دوست نے بھی چھلانگ لگا دی جیسے ہی دونوں نے چھلانگ لگائی تو اس لڑکے کی حرام مغز پر دوسرے کی ٹانگ لگی اور وہ ادھر ہی ہلاک ہو گیا۔


 



 


وہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا اور وہ واحد گھر کا خرچہ چلاتا تھا ہی سن کر نہایت تکلیف اور پریشانی ہوئی کہ اب ان کے گھر کا خرچہ یا سارا نظام کیسے چلے گا۔


 



 


بہت سارے ایسے واقعات  نہر۔ٹیوب ویل یا ایسی نہانے والی جہگوں پر پیش آتے ہیں مگر ہم سبق حاصل نہیں کرتے اور ایسی شرارتیںکر جاتے ہیں جن سے پریشانی اٹھانی پڑ جاتی ہ



About the author

160