بھارت با مقابلہ انگلینڈ-٢

Posted on at


٢٠١٤ ٹیسٹ سیریز ١ انوسٹیک ٹیسٹ 

جولائی ٩-١٣، ٢٠١٤  دوسرا  دن ١٠ جولائی 

دوسرے دن کی شروعات جب ہی تو وجے ٤٤ ور دھونی ٥٤ رنز٥ پارٹنرشپ بناتےہوے بنا کر بیٹنگ کے لئے کریس پر موجود تھے . وجے بہت ہی زیادہ فارم میں دکھائی دے رہے تھے. ٥ وکٹ کی پارٹنر شپ نے اپنے ١٠٠ رنز ١٤١ گیندوں پے مکمل کیے . ڈرنکس بریک جو کے ١٠٥ اوور کے بعد ہی ٹیب تک انڈیا کا مجموعی سکور ٢٩٠ ، ٤ وککیٹس کے نقصان پر ہو چکا تھا. انڈیا نے اپنے ٣٠٠ رنز ١٠٧ اورس میں مکمل کیے .

 

لنچ بریک سے پہلے وجے ١٤٧ رنز بنا کر پویلین لوٹ چکے تھے . انڈیا نے ٥ وککیٹس کے نکسن پر ٣٤٢ رنز ١١٨ اور میں مکمل کے. ٣٥٠ سکور ١٢٦ اور میں مکمّل ہوے ٹیب تک انڈیا جدیجا، دھونی، بننی ور شرما کی وککیٹس گوا چکا تھا. ڈرنکس بریک تک ١٣١ اورز میں انڈی کا ٩ وککیٹس کے نقصان پر ٣٦٥ رنز تھا. ١٠ وکٹ کی پارٹنرشپ نے جارہانہ بیٹنگ کرتے ہوے اپنی ٥٠ ، ١٠٢ بالز کھیلتے ہوے مکمّل کی ، جب کے کمار ٢٧ ور شامی ٢٢ رنز کے ساتھ کھڑے تھے. انڈیا کی پوری ٹیم ٹوٹل ٤٥٧ رنز بنا کر کمار کے آوٹ ہونے ختم ہو گئی اور انڈیا نے اپنی پہلی اننگز ١٦١ اورز میں مکمل کی. جب کہ شامی ٥١ رنز کے ساتھ نوٹ وٹ رہے.

 

ویجے ور دھونی اینڈرسن کے ہاتھوں آوٹ ہوے . جب کے جدیجا ور بببی کو سٹوکس نے آوٹ کیا. کمار علی کے ہاتھوں شکار ہوے ور شرما کو بروڈ نے بولڈ کیا. انگلینڈ نے اسی دن اپنی اننگز کا آغاز کوک , روبسون کے ساتھ کیا کوک ٣.٣ اورز میں ہی شامی کے ہاتھوں شکار ہوگے ور صرف ٥ رنز بنا سکے . چنآچے ٢ دن کے اختتام پر انگلینڈ نے ١٧ اور کھیلتے ہوے ٤٣ رنز  ١ وکٹ کے نکسان پر بنا لئے. 



160