پریڈ فلوٹ کو ڈیزائن کرنا- اوگوپوگو

Posted on at

This post is also available in:

چند سال پلے مجھے برٹش کولمبیا کے شہر کیلونا میں بلایا گیا( میرا پرانا آبائی قصبہ جہاں میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا) ان کے نئے فلوٹ کو ڈیزائن دینے کے لیئے جیسا کہ ان کا پرانا گر رہا تھا۔ یہ ایک خواب کی قسم تھی جو کہ حقیقت میں بدل رہی تھی جیسا کہ ایک بچے کی حیثیت سے پریڈز میں جانا اور تمام فلوٹس کو دیکھنا پسند ہے اور جب وہ ہجوم کی طرف کینڈی پھینکتے ہیں تو میں اس سے بھی محظوظ ہوتا ہوں۔

ان کے لیئے جو اس سے پہلے کبھی کیلونا نہیں گئے یہ 100000 لوگو ں کا ایک چھوٹا شہر ہے ۔ لیکن شہر کو کیا چیز منفرد بناتی ہے وہ یہاں کی جھیل کے عفریت ہیں جو یہاں رہتے ہیں ۔ لوکاناگن جھیل کینیڈا کی گہری ترین جھیلوں میں سے ایک جھیل ہے اور پراسرار عفریت اوگوپوگو کا مسکن ہے۔

 

 

(اوگو پوگو کا مجسمہ کیلونا میں)

ایک بچے کی حیثیت سے مجھے جھیل کو دیکھنا پسند تھا اور میں اوگو پوگو کو دیکھنے کی کوشش کرتا تھا۔ اس نے مجھے جھیل میں تیرنے سے تھوڑا خوفزدہ کیا لوگ جو اوگو پوگو کو دیکھ چکے ہیں کہتے ہیں کہ یہ سانپ کی طرح کی مخلوق ہے یا سکاٹ لینڈ میں لاچ نیس عفریت کی طرح ۔ کچھ کہتے ہیں کہ اس کا سر بڑے ہرن یا ایک گھوڑے کی طرح ہے۔ کئی سالوں سے بہت سے لوگوں نے اسے دیکھا اور لوگوں نے اس کی کئی تصویریں لیں اوروڈیوز بنائیں۔ گوگل پر ایک تیز تلاش ان میں سے کئی تصویریں اور وڈیوز لائے گی۔

کیلونا کے ایک سابق رہائشی ، اینیمیٹر اور تصویریں بنانے والے کی حیثیت سے مجھے یہ کام سونپا گیا کہ میں نیا کیلونا فلوٹ ڈیزائن کروں۔

بہت سے پچھلے فلوٹس میں زیادہ تر اوگو پوگو کی سپردگی کو نمایاں کیا جاتا تھا جیسا کہ شہر برکت والا تھا۔ لہذا مجھے کہا گیا کہ اوگو پوگو کے ایک نئے ڈیزائن کو اپنے طریقے سے تخلیق کروں۔ حقیقی طور پر فلوٹ کو ڈیزائن کرنا بہت بڑے اعزاز کی بات تھی۔

(حالیہ کیلونا کی پیریڈ فلوٹ جو کہ اوگو پوگو کو نمایاں کرتی ہے، 1950 کی)

میں اپنی ڈیزائن سٹیٹمنٹ کو فالو اپ بلاگ میں پوسٹ کرونگا لیکن یہ کام ضروری تھا کہ دوبارہ اوگو پوگو کو ڈیزائن دینے کے لیئے اکہ ایک ایسی اپ لڈڈ لک ہو جو کہ تمام لوگوں کے لیئےہو۔ میں ایک ایسا اوگو پوگو تخلیق کرنا چاہتا تھا جو کہ افسردہ، صاف، خوبصورت ، خوشنما، اور تصورات سے بھرپور ہے۔

یہ بھی بہت ضروری تھا کہ اوگو پوگو کے متعلق جو عام باتیں عوامی طور پر منسلک ہیں ان تک رسائی حاصل کی جائے۔ سمندری سانپ کی تصویر ڈیزائن میں فالو کرنے کے میں بہت اہم تھی لیکن دوسرا پہلو جیسا کہ بڑا ہرن، شاخدار سینگ، اور گھوڑے کے سر کی طرح کو پرانی پہلی قومی کہانیوں میں شامل کیا گیا ۔ لہذا میں نے عناصر تخلیق کیے جیسا کہ کان جو کہ ہرن کی سینگوں کی طرح تھے اور لمبے رواں لہروں کی طرح حرکت کرتی ہوئی ریڑھ کی ہڈی جو کہ گھوڑے کی گردن کے بالوں کے مشابہ تھی۔ ڈھانچہ کہ کیسے سر گردن سے جڑا ہوا تھا اوگو پوگو کی وہ بھی ایک گھوڑے پر منحصر تھا۔ میں نے اوگوپوگو کی مونچھیں اور سمندری مچھلی کی دم کی طرح دم لگائی، جیسا کہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ حقیقت میں اوگو پوگو کس طرح ہے۔

یہ ایک حالیہ خاکہ ہے جو کہ میں نے بنایا تفصیل میں بیان کرنے کے لیئے مدد کرنے کے لیئے کہ میں کیا سوچ رہا تھا فلوٹ کے ڈیزائن کے لیئے۔

میں چاہتا تھا کہ اوگو پوگو متحرک لگے جیسا کہ یہ تیرتا تھا اور حرکت میں تھا۔ میں حقیقی طور پر تمام اوگو پوگو کو ایک ڈیزائن میں اس کے جسم کو فلوٹ کے ارد گرد لپیٹنا چاہتا تھا۔

 

وہاں پر کیلونا شہر میں ابتدائی ڈیزائن کے متعلق بہت سے فیڈ بیک تھے۔ وہ چاہتے تھے کہ میں جھیل کی مچھلی اور دوسرے عناصر کو یکجا کروں جو کہ طبقات جیسا کہ سورج ، باغات اور پہاڑوں کو دکھانے میں مدد کریں۔ میں نے واضح کیا کہ یہ بہترین تھا کہ فلوٹ کے ساتھ کوئی ہلچل نہ تھی بلکہ وہ بضد تھے لہذا میں نے یہ ورژن بنایا۔

.  

آخر میں شہر نے اسے سادہ رکھنے کا فیصلہ کیا اور اوگو پوگو کو نمایاں کرنے کے لیئے جیسا کہ میں حقیقی طور پر راغب تھا اور منہ پر مونچھیں ۔ اس کے ساتھ فلوٹ کو تعمیر کرنے والے کچھ تخلیقی مواد رکھتے تھے فلوٹ کو زیادہ کارآمد بنانے کے لیئے جیسا کہ انہوں نے اسے تعمیر کیا لہذا وہ کچھ تعمیری تبدیلیا ں لائے میرے اوگو پوگو کے حقیقی ڈیزائن کے ساتھ۔ لیکن میں آخری فلوٹ ڈیزائن کو پسند کرتا ہوں ۔ اس میں اولڈ سکول وائب ہے تمام چمکدار سکیلوں کے ساتھ میرے خیال میں انہوں نے اسے دوستانہ نظر آنے والا بنایا ہے۔

T

کیلونا شہر نے فلوٹ کو " ہماری جھیل کی خوشی کا نام دیا" لہذا فلوٹ نے شمالی امریکہ کا سفر کیا اور بہت سی پریڈز میں حصہ لیا کینیڈا کے شہروں میں اور امریکہ کے۔ اس نے کچھ ایوارڈز بھی جیتے۔ حال ہی میں اس نے کمیونٹی فلو ٹ کے لیئے پہلی جگہ حاصل کی کرین بروک کی سام سٹیلی ڈیز پریڈ کے موقع پر۔ میں نے ابھی مکمل شدہ فلوٹ کو حرکت میں دیکھا مفروضاتی طور پر اینیمیٹرک عناصر کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی مچھلیاں پانی میں اچھلتی کودتی اور اوگو پوگو کی حرکات۔ میں سوچتا ہوں کہ میرے اندر کا چھوٹا بچہ کتنا پرجوش ہوتا اگر وہ یہ جان لیتا کہ وہ کیلونا شہر کی پریڈ کے اوگوپوگو فلوٹ کو ڈیزائن کرنے کے لیئے بڑا ہوگا۔ میں سوچتا ہوں کہ یہ بہت زبردست ہے۔

یہاں پر ایک فوٹو ہے جو کہ گذشتہ ہفتے لیا گیا کرین بروک پریڈ کے موقع پر۔ میں بہت زیادہ مطمئن نہیں ہوں کہ کاؤ بوائے کا ہیٹ کہاں سے آیا ہے۔۔۔۔ ہا ہا !

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160