الله نے ہر انسان کا جھوڑا پیدا لڑکی بہت سے رنگوں میں اپنے اپ کو بدلتی ہے جیسے کہ پہلے صرف بیٹی ک روپ میں ، پھر بہن ، پھر بیہا کہ پیا گھر سدھار جاتی ہے . وہاں جا کر بھی وہ کئی روپ بدلتی ہے مثلا بہو ، بھابی ، بیوی ، دورانی ، جهتھانی ور بھی کئی رشتے ہے جنہیں وو بحخوبی نہابتی ہے .مگر اک اس بھی رشتہ ہے جس کی وو اپنی جان سے بھی زیادہ حفاظت کرتی ہے نو ماہ اپنے اندرپروش کرتی ہے اور جب بچہ دنیا میں آ جاتا ہے تب بھی اس کی تربیت میں کوئی کسر باقی ہنی چھوڑتی اسے سجاتی ہے سنوارتی ہے ساری رات اس کے لئے جگھتی ہے کے کہیں میرا بچہ جاگ کر اپنی ماں کو پاس نہ پا کر رونا نہ شروع کر دے
پھر ج
ب بچہ اپنے پاؤں پے کھڑا ہو جاتا ہے تو اس ک لئے خوبصورت سی دلہن لے آتی ہے وہ جو دلہن اپنے ہاتھوں سے لائی ہوتی ہے وہ اس بچے کو اپنی مان سے دور کر دیتی ہے وہ مان جو اس ک لیے ساری رات جاگتی تھی وہ اس کی ایک جھلک دیکھنے کو ترس جاتی ہےجب اس کی ماں یہ سب برداشت کرتی اس دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے تو وہ اپنی ماں کے پیچھے سے دکھاوے کے آنسو رونے لگتا ہے
ور لوگوں کو ظاہر کرٹا ہے ک میں اپنی ماں سے بہت
پیار کرتا تھاجب اس کی ماں یہ سب برداشت کرتی اس دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے تو وہ اپنی ماں کے پیچھے سے دکھاوے کے آنسو رونے لگتا ہے ور لوگوں کو ظاہر کرٹا ہے ک میں اپنی ماں سے بہت پیار کرتا تھا کیا یہ ماں کا ہی حق ہے ک وہ اپنی اولاد کے !!!!!!!!سرے فرض پورے کرے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ذرا سوچیے