ملتان کے مشہور چوک حصہ دہم

Posted on at


ایم ڈی اے چوک اس کو اس لیے کہتے ہیں کیونکہ اس پر ملتان ڈیولپمنٹ اتھآرٹی کا آفس ہے جس میں ملتان کے تمام رہائشی علاقوں کالونیوں اور ٹاؤن  کا ریکارڈ ہوتا ہے  اس چوک کے شمال میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کی رجسٹرہشن کا آفس بھی جس میں ملتان اور گردونواح کی موٹر وہیکلز کو رجسٹرڈ



 


کیا جاتا ہے اس سے آگے ورکرز ویلفیر سکول بھی  اس میں مزدو طبقے کے لوگوں کو حکومت پنجاب ریلف دیتی ہے اس کے مشرق میں پولیس لائنز سول لائن کالج اور کچہری چوک ہے پولیس لائن کالج کے ساتھ ملتان کا تھانہ صدر بھی جو کہ اب نئی عمارت میں منتقل ہوا ہے



اس جنوب میں ملتان کہ چاروں ٹاؤن کے آفس ہیں جن میں شیر شاہ ٹاؤن موسی پاک ٹاؤن شاہ رکن عالم ٹاؤن اور بوسن ٹاؤن کے آفس اور ان کے ایڈ منسٹر کے آفسز بھی اس جگہ ہیں اس سے آگے ملتان آرٹس کونسل کی عمارت اور اس کے ساتھ ہی ایک پارک ہے اس کے مغرب میں دو سڑکیں ہیں ایک تو


 



سورج میانی اور اس کے گردونواح اور دوسری سڑک پییپسی فیکٹری کی طرف جاتی ہے اور اس سے اگے نشتر ہسپتال آجاتا ہے



ملتان کا یہ چوک آنے والے دور میں بہت اہمیت کا حامل ہوگا کیونکہ اس چوک کے قریب قریب بہت ہی زیادہ اہم عمارات ہیں اس سے سڑک پل واصل کی طرف بھی جاتی ہے اور اس سے ایک سڑک پیپسی فیکٹری کی طرف جاتی جو کہ ملتان ریجن کی فیکٹری کے طور پر کام کرتی ہے اس فیکٹری میں ملتان کے تقریبا ۵۰۰۰ ملازمین کام کرتے اور یہ فیکٹری ان کا زریعہ معاش ہے یو فکٹری تقریبا ملتان کہ وسط میں واقع ہے یہ تقریبا ۳ ایکٹر پر بنی ہوئی اس فیکٹری نے ملتان کہ شہریوں کے لیے اپنی فیکٹری کے باہر ایک فلٹریشن پلانٹ بھی لگیا ہوا جس سے شہری صاف پانی بھرتے ہیں 




About the author

160