روزہ اور رمضان کی اہمیت و فضیلت

Posted on at


                                                                                             روزہ اور رمضان کی اہمیت

اسلام کے پانچ بنیادی رکن ہیں جن پے اسلام کی منزل استوار ہے،اور الله کی عبادت ان پانچ  ارکان کے ذرے سے کی جاتی ہے.روزہ اسلام کا دوسرا بنیادی رکن ہے.روزہ الله تالا کی رضا کی خاطر سارا دن بھوکا پیاسا رہنا اور عبادت کرنے کا نام ہےروزہ ہر صاحب ے صحت کے لئے لازمی قرار دیا گیا ہے..جس میں صرف اٹھارہ گھنٹے کے دوران صرف دو مرتبہ کھانا کھایا جاتا ہے سحری اور افطاری اور ان دونوں کھانوں میں الله کے خاص توحفے ہیں پہلا یہ کے الله فرماتا ہے کے سحری کھاؤ کے الله سحری کھانے والوں کو پسند کرتا ہے اور دوسرا یہ کے کے افطاری کے وقت انسان بھوکا پیاسا الله کے حکم کے لئے سب کھانے اور مشروب اگے رکھ کے بیٹھ جاتا ہے اور الله کی اجازت اذان کے بغیر ایک نوالہ تک نہیں توڑ سکتا اور روزہ کھولنے سے پہلے مسلمان الله کے حضور ہاتھ اٹھا کے جو بھی دعا کرے گا خدا اسے رد نہیں کرے گا منظور کرے گا.الله نے فرمایا روزہ میری ذات کے لئے ہے اور اس کا اجر بھی میں خود دن گا.رمضان کے با برکت مہینے میں خدا کی طرف سے شیطان کو قید کر دیا جاتا ہے اور جنّت کے تمام دروازے مسلمانوں کے لئے کھول دے جاتے ہیں.


ایک حدیث کا ترجمہ ہے.

روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں ایک اس کے افطار کے وقت اور ایک اس کی اپنے خدا سے ملاقات کے وقت.

الله کے لئے روزے کی اہمیت اور اس کی ایہتیات اور کچھ اسے عمل جن سے بچنا لازم ہے.خدا کہتا ہے روزہ صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں اگر مسلمان روزہ رکھ کے جھوٹ بولے چوری کرے کس کی چغلی کرے تو خدا کو اس کے بھوکے رہنے کی کوئی ضرورت نہیں اگر وہ دوسری برائیوں سے باز نہیں اتا تو.روزہ اسلامی مہینوں کا سردار ہے اور اس مہینے میں بہت سے اسلام کے اہم کام اور واقیات پیش ہے کیونکے یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے.قرآن ا پاک اسلامی کتاب سب کتابوں کی سردار زندگی کے لئے بہترین نسخہ ہر مور پر روشنی دینے والی کتاب الله نے رمضان کے مہینے میں مسلمانوں پر اتاری.اور اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی رمضان کے با برکت مہینے میں ستائیس رمضان مبارک کو دنیا کے نقشے پر ابھرا،رمضان کے سب سے بری اہمیت اور فائدہ اسلام میں یہ ہے.کے خدا کے فرمان ہے کے جس نے رمضان کے سارے روزے رکھے اور مسلمان اس کی زبان اور ہاتھ سے محفوظ رہے تو اس کے پچھلے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف کر دے جایں گے ہمارا خدا بہت غفور رحیم ہے کے ہم اتنے گناہگار سیا کار ہیں گناہوں میں لتھ پتہ ہیں لیکن وہ پھر بھی کسی نہ کسی بہانے اپنے بندے کو موقع دیتا ہے ہے بندے اب آجا اب مانگ لے معافی اب ہوجا میرا اب لیلے رحمت اب لیلے برکت.یہ خدا ہی ہے جو اتنا رحیم ہے ورنہ کوئی انسان تو کسی کی ایک غلطی کو ہزار نیکیوں پر غالب کر دیتا ہے ہزار نیکیاں بھول جاتا ہے ایک غلطی پر لیکن خدا بندے کے ہزار گناہ معاف کر دیتا ہے اس کے ایک عمل پے اس کی ایک توبہ پے.

 

رمضان کو تین عشروں میں تقسیم کیا ہے خدا نے.پہلا عشرہ رحمت کا دوسرا بخشش کا اور تیسرا نجات کا.رحمت میں جتنا ہو سکے خدا سے رحمت مانگ لو وہ عطا کرے گا وہ بانٹ رہا ہوتا ہے،دوسرے عشرے میں وہ بخشش دیتا ہے کے ہے کوئی مانگنے والا ہے کوئی میرے اگے رو کر مافی مانگنے والا میں ہوں معاف کرنے والا کوئی مانگے تو سہی کوئی اے تو سہی.اور تیسرا گناہوں سے برے کاموں سے بری عادتوں سے نجات کا ذریع ہے ان سے نجات حاصل کرلو خدا کا فرمان ہے کے اگر کوئی مومن اپنی زندگی رمضان کی ترہان گزارے گا تو اسکی آخرت عید کے جسی ہوگی.



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160