لا جولا انٹرنیشنل فیشن فلم فیسٹیول میں بہترین ڈائریکٹر کیلیے نامزدگیاں

Posted on at

This post is also available in:

یہاں پہ،  ،٢٠١٣ /٢٠١٤  کے بہترین فیشن فلموں کے پیچھے بنانے والے جو لا جولا انٹرنیشنل فیشن فلم فیسٹیول میں بہترین ڈائریکٹر کے مرتبہ پر نامزد کیے گئے ہیں، جو شروع ہوتا ہے ٢٤ جولائی کو . ہم نے پہلے ہی ٢ بلاگز پیش کی  ہیں جو  بہترین فلم اور ہنر فلم برداری زمرہ کو متعارف کرہے ہیں اور اگر اپ نے  انکو دیکھا ، یہاں پہ کچھ نیچے  دی  گئے ہیں جو کئی مرتبہ نامزد ہو چکے ہیں

اس قسم کو جج کرنا ایک زبردست چیلنج تھا جیسے دوسروں کا تھا . ایک واحد فاتح کو چننے میں کئی گھنٹے اور جائز یں لگتے ہیں ، اور میں ابھی تک  ایک سے زیادہ ڈائریکٹروں کے اسٹیج کو لینے کو دیکھنا پسند کرتا ہوں جب لفافہ کھولا ہوتا ہے . جیسا کہ کھیلوں میں ، ہم تعلقات پر یقین نہیں رکھتے ، وہ کیا مزاق ہے ، ایک فاتح اے  گا ، اور میں نے چن لیا ........... .... (بڑا موقع !)ڈائریکٹرز کہانی کے ہر پہلو میں اپنے کھیل کو اپر لے جا نا جاری رکھتے ہیں ،  پیداوار اور کھڑا ئی اور میں انکا شکریہ ادا کرتا ہوں اس سال موقع پر پہنچا دینے کیلیے

فریڈ سویٹ اور ان کے ٹیم کا بھی خاص شکریہ جنہوں نے سینکڑوں فلموں کو دیکھا نیچے دیی گئی لسٹ حاصل کرنے کیلیے. اپ  ہمیں بہت زیادہ کام کے جہنم سے  بچاتے ہیں اور  پیش کرتے ہیں بہترین سے بہترین

ps. (انڈر لاک ڈاؤن = ڈائریکٹر صاحبان نے ابھی  تک  اپنا کام جاری نہیں کیا ) 

سموک اشلے اویس کی طرف سے ہدایت ( انڈر لاک ڈاؤن

دہ پرگٹوری اف مونوٹونی اک نورٹن کی جانب سے ہدایت

رف ٹو ٹینڈر  ارینی سچویذر کی جانب سے ہدایت

دہ لونگ روڈ   مانو یل پورٹلّو کی جانب سے ہدایت  (انڈر لاک ڈاؤن

مر کیڈو دی لگریماس  انٹونیو کونٹریراث کی جانب سے ہدایت  (انڈر لاک ڈاؤن

رنگین  گائے عروچ کی جانب سے ھدایت

مائی مائنڈ  بورجا مکینتیس کی جانب سے ہدایت

انور سپرنگ راچیل فلیٹ کی جانب سے ہدایت

  سنیک  گسٹاو لوپیز مناس کی جانب سے ہدایت

ا سونگ فور العین  انیس دی لیون کی جانب سے ہدایت

کے ومن ہنٹر & گٹی کے جانب سے ہدایت

الیز ا  پاؤلو سنٹمبروگیو کی جانب سے ہدایت

دہ ون  رابرٹ ای بال جے ار .  کی جانب سے ہدایت (انڈر لاک ڈاؤن

ٹوڈے؛ ٹو نائٹ  فریڈرک سکوٹ اور نکولس جیک ڈوئیس  کی جانب سے ہدایت

سورس  آرتھر ولوردے کی جانب سے ہدایت

شیڈو اینڈ لائٹ  جیف کومپٹوں کی جانب سے ہدایت

وی ار آل میڈ ہیر برونو میوٹو کی جانب سے ہدایت

کس اف دہ سائرن  وکوریجا پشو تا اور میگول گوتحیر کی جانب سے ہدایت (انڈر لاک ڈاؤن

اکروس ٹائم آئ کرائ  روبرٹینو فونسیکا کی جانب سے ہدایت (انڈر لاک ڈاؤن

 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160