چہرے کی حفاظت حصہ دوئم

Posted on at


چہرے کی حفاظت حصہ دوئم


 



 


سکن پر جھریوں کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم لوگ اکثر رات کو سونے سے پہلے یا صبح اٹھنے کے بعد جب منہ دھوتے ہیں تو کریم لگاتے ہیں کریم لگاتے وقت ہم اپنے ہاتھوں کو زور زور سے منہ کی سکن پر پھیرتے ہیں جس کی وجہ سے سکن پر لائن پڑ جاتی ہیں جو کچھ عرصے بعد جھریوں کی شکل اختیار کر جاتی ہیں۔


جھریوں کی دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم لوگ اکثر کلنزنگ کرتے ہیں تو یہ پتہ نہیں ہوتا کہ ہاتھ کیسے چلانے ہیں اور ایسے ہی ہاتھ چلاتے رہتے ہیں جس سے سکن پر فل وقت کچھ نمایاں نہیں ہوتا لیکن بعد میں سکن ڈھلک جاتی ہے اور جھریاں بھی پڑ جاتی ہیں یعنی یہ کہنا درست ہو گا کہ غلط ہاتھ سکن پر پھرنے سے بھی جھریاں پڑتی ہیں۔


 



 


اس لیے کوشش کرنی چائیے کہ کلینزنگ ہمیشہ کسی ایکسپرٹ سے کروانی چائیے کیونکہ وہ جانتی ہوتی ہیں کہ ہاتھ کس طرف سے کس طرف چلانا ہے اس سے تھوڑے پیسے تو لگیں گے لیکن اس سے آپ کی سکن صاف ستھری اور جھریوں سے پاک رہے گی یعنی وقت سے پہلے جھریاں نہیں پڑئیں گی۔


 



 


 


کوشش کرنی چائیے کہ گھر میں استعمال ہونے والی قدرتی چیزیں سکن پر استعمال کرنی چائیے جیسا کہ آلو۔ٹماٹر۔کھیرا۔پودینہ کا پانی۔دودھ ۔ دہی۔لیموں ۔بیسن۔مکھن ۔شہد اور بالائی اس طرح کی اور بھی بہت سی چیزیں ہیں جو گھر میں موجود ہوتی ہیں ان کو سکن کے حساب سے اپنے چہرے پر لگا کر آپ اپنی سکن کو صاف ستھرا کر سکتے ہیں ان چیزوں کے استعمال سے آپ اپنی سکن کو صاف ستھرا اور صحت مند بنا سکتے ہیں اس سے آپ بھی مطمئن اورپر کشش نظر آئیں گے۔


 



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160