بٹ لینڈر پر مجھے کام کرتے ہوۓ بہت عرصہ گزر چکا ہے پہلے جب ہم بلاگس لکھتے تھے تو اس کے دوسرے دن ہمہیں اچھا بز سکور بھی ملتا تھا لیکن اب کچھ عرصہ ہوا ہے ایسا نہیں ہو رہا ہے اور اب ایک نیا آپشن بھی دیا جا رہا ہے سبمٹ فار ریویو ،مجھے اس بات کا نہیں پتا چل رہا ہے کہ یہ کیوں آ رہا ہے آپ اس تصویر میں اس آپشن کو دیکھ سکتے ہیں
کیا آپ میں سے کوئی اس بارے میں جانتا ہے ،؟؟؟کیا ہمارے بلاگس منظور نہیں ہو رہے ہیں ؟؟؟جس کی وجہ سے یہ آپشن آ رہا ہے ؟؟میں نے بہت کوشش کی بہت بار بٹ لینڈر کی ٹیم کو کمپلین بھی کی کہ یہ کیوں آ رہا ہے لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا اگر آپ میں سے کوئی جانتا ہے تو مجھے ضرور بتائے تا کہ میں آگے اپنی محنت جاری رکھوں اور دل لگا کر کام کر سکوں ،کیوں کہ جب سے یہ آپشن آیا ہے مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے بلاگس چک نہیں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ آپشن آ رہا ہے ،آپ کو کیا لگتا ہے اور مہربانی فرما کر اگر آپ میں سے کوئی بھی جانتا ہے تو مجھے ضرور بتائیں اور بٹ لینڈر کی ٹیم سے بھی درخواست ہے کہ مجھے اس بارے میں ضرور بتائیں کہ یہ کیوں سبمٹ فار ریویو کا آپشن آپ ہر بلاگس پر دے رہے ہو اور اب ویڈیو پر بھی یہ آپشن آ رہا ہے