ایک اچھے قائد کی خصوصیات حصہ دوم

Posted on at


 


لیڈر کے لیے لازمی ہے کہ وہ تخلیقی قوت کا حامل ہو تاکہ وہ ہر قسم کہ کاروبار کو سمجھ سکے کیونکہ فوری اقدامات سے وہ اپنے کاروبار کو وسیع کر سکتا ہے



ایک لیڈر کو چاہیے کہ اگر کوئی مسلئہ پیدا ہوجائے تو اس کے لیے کہ وہ خود حل کرے اس کو چاہیے کہ وہ اپنے گروپ ممبر سے کہی اور مسلئی کا حل مل سکےاسی طرح وہ اپنی منزل کی طرف صیح طور گامزن ہو سکتا ہے قائد میں کام کروانے کی صلاحیت موجود ہو




ایک لیڈر اچھا وہ ہوتا ہے جس میں خود اعتمادی کوٹ کوٹ کر بھری ہو وہ اپنےاقدامات کے بارے میں کامیابی کی خود توقع رکح بلکہ وہ ایسا ہونا چاہیے کہ اس کے جو کام کرنے والے ورکر ہیں یا کوئی گروپ ہے ان سے بھی ویسی توقع رکھے تو وہ اور زیادہ ترقی کی منازل طے کر سکے گا  اس کو مکمل یقین ہونا چاہیے کہ وہ جو کام کر رہا ہے وہ بالکل صیح کر رہا ہے اس کو اپنے اوپر حد سے زیادہ بھی بے اعتمادی نہ جس کی وجہ سے اس کو نقصآن اٹھانا پڑے



اس کو ثابت قدم رہنا چاہیے اس کو ہر مسلئے کا حل سنجیدہ ہو کر حل کرنا چاہیے اور کسی بھی فیصلے پر پہچے تو اس پر قائم رہنا چاہیے تاکہ بعد میں کسی بھی قسم کا لالچ ہراس اس کے اندر پیدا نہ ہو جائے اور وہ استقلال اور استقامت کا پیمانہ نہ چھوڑے



اس کو تقریبا ہر قسم کے معاشی اصول کا پتا ہونا چاہیے کیونکہ اس سے ملازمین پر اچھا اثر پڑتا ہے



ایک تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ اگر ایک قائد میں چڑچڑا پن پایا جاتا ہے تو کبھی بھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا اس کے لیے ضروری ہے کہ اس کے اندر مزاح کے عناصت موجود ہو اسی طرح وہ کامیاب لیڈر کے طور پر سامنے آسکتا ہے 


 



About the author

160