ملتان کے مشہور چوک حصہ گیارواں

Posted on at


 


ایم ڈی اے سے مشرق کی طرف پولیس لائن اور سول لائن کالج کے بعد چوک کچہری ہے اس جگہ ڈی سی او کا آفس وکیلوں کے دفتر اور عدالتیں ہیں جن میں ملتان شجاع آباد اور چلال پور پیر والہ کے رہائشیوں کو انصاف فراہم کیا جاتا ہے



 اس چوک ہر ٹریفک بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے یہاں پر بہت پہلے ایک فلائی اور تعمیر کروایا گیا تھا جس سے کافی حد تک ٹریفک کے مسائل کو کنٹرول کیا گیا ہے اس چوک کے بالکل وسط میں نشنل بینک آف پنجاب کی مین برانچ ہے



 اور اس بنک کے بالمقابل اسٹام فروش اور عدالتی کاروائی سے متعلق کام کرنے والے بیٹھے ہیں اس کے بیک سائیڈ پر شریف پلازہ ہے جس میں کپڑے کی مارکیٹ اور چوتوں کی مارکیٹ ہے اس چوک کے مشرق میں گورنمنٹ ڈگری کالج ملتان اور خواتین کی یونیوروسٹی کا کیمپس ہے اس کی چار بسیں



 


بھی جوکہ ملتان کی مختلف مقامات سے لڑکیوں کو یونیورسٹی لے کر آتی ہیں اور لے کر جاتی ہیں اس سے آگے جویوفون اور زونگ کے مین آفس ہیں اس سے آگے ملتان کی سب سے بڑی فرنیچر کی مارکیٹ ہے



 جس میں آفس کا سامان اس میں کرسی میز اور  بھی بہت کچھ ہوتا ہے اس روڈ پر ایک موبائل سنٹر بھی ہے جس کا نام رحمہ سنٹر ہے اس میں زیادہ تر موبائل پارٹس ہوتا ہے اس چوک سے شمال کی طرف چوک سے تھوڑآ سا آگے موبلنک کی فرنچائز اور اسی روڈ پر کافی زیادہ ٹریولز ایجنسییز بھی جو کہ حج عمرہ اور  دوسری ہوائی سفر کے لیے سہولت فراہم کرتے ہیں پہلے یہ چوک کا فلائی اور چھوٹآ تھا جس کو حال ہی میں بڑا کر کے اس کو آٹھ نمر چونگی سے ملایا گیا ہے



 جس سے کلمہ چوک سے آٹھ نمبر چونگی چوک تک کا سفر دومنٹ میں طے ہوتا ہے اور ٹریفک کا مسلئہ بھی نہیں ہے 




About the author

160