مری کا یادگار سفر حصہ پانچواں

Posted on at


 اس جگہ اور بھی سکولوں کے بچے آئے ہوے تھے وہاں پر ہمیں سکاوٹ کے بارے میں انفارمیشن دی گی یہ ہمارا سکاؤٹس کیمپ میں پہلا دن تھا یہ کلاس صبح نو بجے سے دوپہر بارہ بجے تک تھی



اس میں فرسٹ ایڈ بکس کے بارےمیں معلومات بھِی دی گی بارے بجے ہم لوگ واپس اپنے کیمپ میں آکیے کیمپ میں آکر ہم نے دوپہر کا کھانا کھایا اور تھوڑی دیر آرام کے لیے لیٹ گے اور تقریبا پانچ بجے اٹھے اور اس وقت عصر کی نماز کا وقت ہو رہا تھا



ہم نے وضو کیا اور مسجد چلے گے وہاں نماز عصر ادا کی اور پھر ہم لوگ اپنے سر کے بغیر باہر کی طرف چل پڑے ہم نے ایک دوکان سے کھانے کے لیے کچھ چیزیں لی جن لیز ببل اور بھی بنت کچھ لیا اور ہم لوگ ایک پہاڑی کی طرف چل پڑے اس طرف سات چھوٹی اور پحر بڑی پہاڑی تھی جن کو سیون سسٹر کہتے ہیں



یہ چھوٹی بڑی اس طرح یہ سات پہاڑی ہیں ہم نے ان کو دیکھا موسم بہت ٹھنڈا تھا اور اوپر سے ہلکی ہلکی بارش بھی ہورہی تھی اس میں تو ہمیں اور بھی مزا آرہا تھا ہم اس جگہ بہت زیادہ لطف اندوز ہورہے تھے کہ ہمیں وقت کا پتا بھی نہیں چلا کہ شام کا وقت سپر آن پہچا ہم نے واپسی کا ارادہ کیا اور ہم وہاں سے واپس چل پڑے تقریبا آدھے گھنٹے کا سفر ہم نے طہ کیا اور اس کے بعد ہم کیمپ میں آ گے



اس کے پانچ منٹ بعد مغرب کی اذان ہوگی اور ہم مغرب کی  نماز  ادا کرنے کے بعد واپس آگے واپس آے تو ہمارا سر کہنے لگا کہ تم لوگ مجھے کیوں نہیں لے کر گے تو ہم نے کہا کہ سر آپ بوڑھے ہیں اس لیے ہم آپ کو نہیں لے کر گے رات کے نو بج چکے تھے



 



About the author

160