سگرٹ نوشی اور اسکے خوفناک نقصانات

Posted on at



سگرٹ ویسے تو آج کل کے جوجوانوں کے لئے ایک فیشن ہے لیکن بعد میں یہی فیشن مجبوری بن جاتا ہے اور انسان کو نشے کی لت لگ جاتی ہے اور یہ بیماریوں کا گھر ہے اسکا ایک بھی فائدہ نہیں بس نقصان ہی نقصان ہیں


 


 اس کے دھوئیں میں ٤٠٠٠ سے زائد خطرناک کیمیکلز ہوتے ہیں یہ بلڈ پریشر جیسے عارضے میں انسان کو مبتلا کر دیتے ہیں اور دل کی بیماریاں بھ


لگ جاتی ہیں اور سب سے زیادہ پھیپھڑوں کو نقصان دیتی ہیں اس سے آگے انسان بہت سے نشوں میں مبتلا ہو جاتا 



ہر سال لاکھوں لوگ سگرٹ نوشی کی وجہ سے موت کو گلے لگا لیتے ہیں اور اس سے پیسے بھی ضائع ہوتے ہیں اور اسے تلف کرنے کے لئے اب تو جگہ جگہ سینٹر بنے ہوۓ ہیں اسے چھوڑنے سے انسان کی صحت بھی ٹھیک رہے گی اور پیسے کی بھی بچت ہو گی اگر ماں تمباکو نوشی کرتی ہو گی تو بچے پر بھی اسکا اثر پڑتا ہے اور خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں 




About the author

danial-shafiq

blogger at filmannex

Subscribe 0
160