موٹرسائیکل کے مختلف حصے پارٹ ون

Posted on at


موٹرسائیکل دو آدمیوں کی سواری ہوتی اور یہ دو ٹائرز پر مشتمل ہوتی اس لیے اس کو احتیاط سے چلانا چاہیے ورنہ یہ کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتی ہے موٹرسائیکل کو احتیاط سے چلانے سے زندگی بچ سکتی ہے



موٹرسائیکل کے مختلف پارٹس یہ ہیں



سپیڈومیٹر ایک ایسا حصہ جو دوران سفر ہمیں موٹرسائیکل کی سپیڈ کو ظاہر کرتا ہے اڈومیٹر سے ہمیں یہ پتا چلتا ہے کہ ہم نے کتنا سفر طہ کیا ہے  گیئر گیج سے ہمیں یہ پتا چلتا ہے کہ ہم موٹرسائیکل کو کون سے گیئر میں چلا رہے ہیں نیوٹرل لائٹ سے یہ پتا لگتا ہے کہ ہماری گاڑی گیئر میں یا نیوٹرل ہے


 



انڈیکیٹر ہم اس لیے استعمال کرتے ہیں کہ ہم نے کون سی سائیڈ پر جانا ہے اس سے ہم لیفٹ یا رائیٹ جانا ہے


 


چابی سوئچ کو اس لیے استعمال کیا جاتا کہ موٹرسائیکل کا آن یا آف کرنا ہے آن کی حالت میں ہم موٹرسائیکل کو اسٹارٹ کرے گے اور آف کی حالت  میں موٹرسائیکل کو بند کر دیتے ہیں اور اس میں موٹرسائیکل کی چابی نکالی جاسکتی ہے


 


اسمبلی لیفٹ سائیڈ کی اس میں ہیڈ لائٹ کا سوئچ ہارن بٹن ہوتا ہے ہیڈ لائٹ کے بٹن سے ہیڈ لائٹ اور بیک لائٹ آن ہوتا ہے اس کو رات کے وقت آن کر کے سفر کیا جاتا ہے اس سے سفر آسان اور آرام دے ہوجاتا ہے اس میں اگر روشنی استعمال کرنی ہے تو ہائی اور اگر کم روشنی استعمال کرنی ہے تو لو کا




 


بٹن استعمال کیا جاتا ہے کسی سے راستہ لینے کے لیے ہارن کا استعمال کیا جاتا ہے اور اس بٹن کو ہارن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے



سسٹیئرنگ لاک موٹرسائیکل کی شاخ کے ساتھ لگا ہوتا ہے موٹرسائیکل کو چوری ہونے سے بچانے کے لیے اس کو استعمال کیا جاتا ہے



 


 



About the author

160