ورزش كے فوائد

Posted on at


کبھی یہ نا سوچیں کی آپ کی ایج ذیادہ ہو چکی ہے اِس لیے اب ورزش كے حاصل کرنے کا وقت نہیں ، ڈال کے اگر آپ چاہتے ہیں كے ذیادہ لمبی زندگی جئیں ، خوش رہیں اور ہیلدی رہیں تو ہر وقت بیٹھے رہنے کی عادت ترک کریں ، اور ڈیلی ورزش کریں . 



ورزش كے لیے ہدایت : ایکسرسائز جسم كے الگ الگ حصوں کو کنٹرول میں رکھنے اور مختلف حصوں كے لیے ہوتی ہے . یہاں آپ کو چند ایسی ایکسر سائز كے بارے میں بتایا گے جو ذیادہ سے ذیادہ حصوں كے لیے اثر ہیں . اگر آپ تمام حصوں كے علاوہ بھی کسی خاص حصے کو خاص توجہ دینا چاہتے ہیں تو اِس كے لیے مناسب ورزش کا انتخاب کریں . اسٹارٹ میں ایکسرسائز 5 سے 8 ٹائمز تک پِھر وقت كے ساتھ تعداد اور وقت بڑھتے ہوئے یہ تعداد سے 40 تک کر لیں . چہرے کی ورزش صرف اس وقت تک کریں جب تک بغیر تکلیف اور تھکن كے کر سکیں . اگر میڈیکل ٹریٹمنٹ میں ہیں تو ڈاکٹر كے مشورے كے مطابق ورزش کریں اور ان ورزش سے پرہیز کریں جن سے تکلیف محسوس ہو .

ورزش كے فوائد : باقاعدہ ایکسرسائز ہمارے روزمرہ کی بہت ساری پرابلمز کا آسَن سلوشن ہے . اچھی جسمانی بنانے اور اسے بے قرار رکھنے کا ایک بہت اچھا طریقہ یہ ہے كے ورزش کو اپنا روز کا معمول بنا لیا جائے . ورزش كے ذریعے جسمانی فٹنس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور پٹھوں کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے . اِس كے علاوہ ورزش كے ذریعے ہم اپنے جسم كے مختلف حصوں کی مختلف تکلیف کا اذلہ بھی کر سکتے ہیں .


میڈیکل ایکسپرٹ نے ورزش کی افادیت بیان کرتے ہوئے اِس کو جسمانی صحت كے ساتھ ساتھ ذہنی آسُودَگی اور بَحالی دماغ كے لیے ضروری قرار دیا ہے . کیوں كے دماغ پر پڑھنے والے بوجھ کو ورزش سے دور کیا جا سکتا ہے . اِس كے ساتھ ساتھ رویوں کی خرابیوں کو دور کرنے كے لیے بھی ورزش اہم ہے . 


 : لڑکیوں كے لیے ورزش : خواتیں اپنے آپ کو پر کشش بنانے كے لیے جہاں اپنی ڈائٹ چارٹ بنانا ضروری سمجھتی ہیں وہیں ورزش کا باقاعدہ خیال بھی رکھتی ہیں اور یہ ان كے لیے بہت اہم بھی ہے کیوں كے غذا كے كے ساتھ ساتھ ورزش كے اپنانے سے جسم نا صرف توانا ہو جاتا ہے ڈال کے صحت مند ہونے كے ساتھ ساتھ اور قابل رشک بن جائے گا . ایکسرسائز سے جسم نارمل پوزیشن مریں آجائے گا اور پرسنیلیٹی کافی سنور جائے گی اور آپ خوبصورت نظر آنے لگیں گی . ڈائٹ میں قائم کرنے كے ساتھ ساتھ یہ ورزش سونے پر سھاگا کا کام دیتی ہیں اور پرسنیلیٹی نکھر جاتی ہے . روزانہ جسمانی مصروفیت میں صبح كے وقت باقاعدہ سیر کرنا شام کو سونے سے پہلے ٹہلنا ، سپورٹس میں حصہ لینا یا ایسی ہوبیز کرنا چاہیں جس سے جسم کو تقویت حاصل ہو ، اور بنائیں خوبصورت اور سمارٹ .



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160