پاکستان کی دیہاتی اور شہری زندگی

Posted on at


 شہری زندگی


پاکستان میں شہری زندگی دیہاتی زندگی سے بلکل مختلف ہے..یہاں بہتت یادہ دھکم بازی ہوتی ہے .بوہت سی کاریں بسیں ٹرک اور موٹر سائیکل سڑک پر چلتے دکھائی دیتے ہیں


                                   


سیمنٹ سے بنے مکان شاپنگ مارکیٹس آفس سکولز کالجز یونیورسٹیز ہوسپتلس بنکس پارکس دکھائی دیتے ہیں.ہر گھرکے  پاسس پانی، گیس، بجلی، اور ٹیلی فون کا کنکشن ہوتا ہے. ہر طبقے کے لوگ یہاں رہتے اور پاےء جاتے ہیں.لیکن دھواں اور گاڑیوں کا شور شہر کے ماحول کو بری طرح سے آلودہ کر رہا ہے


 


دیہاتی زندگی


دیہاتی زندگی چھوٹے چھوٹے گاؤں پر مشتمل ہوتی ہے.یہاں کے رہنے والے اکثر کسان ہی ہوتے ہیں .وو سادہ دیانتدار اور محنتی ہوتے ہیں. وو مٹی کے گھروں میں رهتے ہیں.صحت اور پڑھائی کی سہولتیں ان ک پاسس کم ہوتی ہیں.
مگر وہاں کا ماحول برا پر سکون ہوتا ہے اور ہوا صاف ستھری ہوتی ہے.
تازہ ہوا, سبزیاں, پھل, یہاں دستیاب ہوتے ہیں اور وہاں  سربز فصلیں ایک خسگوار منظر دیتی ہیں.کسان قوم کو دانے, کاٹن, سبزیاں اور فروٹ دیتے ہیں.اس لئے مسلے تو ہر جگا ہوتے ہیں جو کے حل بھی کیے جا سکتے ہیں تعلیم کے ساتھ اور دیانتداری کے ساتھ کام کرنے سے .



About the author

Sana-Tahir

I m doing bsc and love to work online

Subscribe 0
160