افریقہ - سب سے زیادہ تخلیقی براعظم

Posted on at

This post is also available in:

افریقہ - سب سے زیادہ تخلیقی براعظم

افریقہ ایک غیر معمولی براعظم ھے اور یہ کسی بھی سیاح یا کھوجی کو حتمی طور ہر بہترین زمینی تزئین فراھم کرتا ھے۔اس  میں پہاڑ اور غاریں ہیں جنکو تلاش اور سر کیا جاسکتا ھے۔سر سبز گھاس  ،اور سفاری کے ھمراہ یہ بہت سی قسم کے جانوروں کا مسکن بھی ھے۔اس  براعظم کو انسانی تاریخ کے سب سے اہم واقعے رونما ہونیکا اعزاز بھی حاصل ھے۔۔۔انسان کی ابتداء۔۔۔۔۔۔۔اسکے اندر کی حیرت انگیز چیزوں کے علاوہ افریقی ساحل بھی بت کوبصورت ہیں اور یہ سیاحون اور سمندری عکاسوں کو سالانہ طور پر اپنی طرف جذب کرتے ہیں۔

بہت زیادہ اھم اور تاریخی عجائبات ایسے بھی ہیں جو اب تک پوشیدہ اور غیر فعال ہیں اور اس بات کے منتظر ہیں کہ کوئی کھوجی  اس اہم تاریخی کام کو افشاں کرے۔۔اور ان تاریخی ْاور اہم مقامات میں سے سب سے اہم عظیم اھرم ہیں جو کہ ھزاروں سال پہلے مصریوں نے اپنے خداوؤں کیلۓ مقبرے کیطور پر بناۓ تھے جنکو فرون کہا جاتا تھا یہ بات آج تک ایک معمہ بنی ہوئی ہیکہ یہ دیو قامت اھرام کیسے بناۓ گۓ تھے  اور شائد کسی اچھے دن یہ بھی ڈھونڈ لیا جاۓ۔

 

مندرجہ بالا تصویر مصر کے عظیم اھراموں کی ھے

ایک اور نا قابل یقین اور تاریخی مقام نمیبیا میں فش ریور وادی ھے  اور یہ مقام امریکہ کی مشہور گرینڈ کین ین سے مماثلت رکھتی ھے۔اور اس میں مختلف النوع جانور پاۓ جاتے ہیں۔اور یہ فش ریور سیدھی بڑی وادی میں جا کر گرتی ہے۔مجموعی طور پر یہ ۲۷ کلومیتر تک پھیلی ھے اور ایک سو ساٹھ کلو میٹر لمبی کھائی سے بنایا گیا تھا۔ 

افریقہ میں بہت دلفریب واٹر فال(آبشااریں ) ہیں مگر زیمبیا کی وکٹوریہ فال  اس میں رھنے والوں کیلۓ  ایک بہترین آبشار ھے تا ہم ایک اور خوبصورت مقام بھی ہے جو کہ بوٹسوانا میں واقع ہے۔

اوکاوانگو ڈیلٹا جھیلوں کا ایک جھر مٹ ھے اور یہ ایک بھول بھلیا کی طرح ھے۔اور یہ جنگلی جانوروں کو سینکڑوں میل دور لے جاتی ھے اور یہ ایک صحرا کے وسط میں واقع ھے۔

 

دی بگ ہول (بڑا سوراخ)کمبرلی  جنوبی افریقہ میں واقع ھے۔اور یہ کان جنوبی افریقہ کی ھیروں کی مشہور کانوں میں سے ایک کان ھے۔ اور اس کو مکمل کرنے تک ھاتھوں سے کھدا گیا تھا ۱۹۱۴ میں۔ اور یہ کان 1500 فٹ چوڑی  ھے اور اسکو اب پانی سے بھر دیا گیا ھےمگر یہ اب بھی ایک بہت مشہور سیاحتی جگہ ہے۔

دی ایوینیو آف دی باؤبیبز  مڈغاسکر میں ان اشخاصکیلۓ ایک انمول جگہ ھے جو کہ درختوں کو پسند کرتے ہیںاور یہ درخت ھر سال سینکڑون سیاحوں اور عکاسوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔

 

افریقہ ۔۔۔۔سب سے خوبصورت براعظم۔۔

یہ تصویروں کا مجموعہ ان ھزاروں جگہوں مین سے چند کی ھیں جو کہ افریقہ میں بہت سیاحت کیلۓ بہت بہتریں ہیں ۔ سیاحوں ۔اتھلیٹس ۔۔عکاسوں ۔زووالوجسٹ  اور سمندری عکاسوں کیلۓ ایک بہترین جگہ ہیں جہاں پر اپنے فن اور شوق کو بہترین طریقے سے پورا کیا جاسکتا ھے۔ افریقی کے جنگلوں کی زندگی اور جنگلات دنیا کے اور مقامات سے بہت مختلف ہیں افریقہ واقعی ایک، پراسرار خوبصورت اور تاریخی مواد ہے - تعجب اور خوبصورتی کے ساتھ بھرا ہوا.  

پڑھنی کیلۓ شکریہ ۔۔ہمیں امید ھے کہ آپ کوان افریقی  .جگہوں کا انتخاب پسند آیا ھو گا۔۔افریقہ کے بارے میں مزید جاننے کیلۓ گریٹر ٹمارو کو سبسکرائیب کریں  فلم اینکس پر اور ھماری بات چیت کو دیکھنے کیلۓ #افریقی خبروں کی پیروی کریں۔ جب آپ وہاں ھو تو ایک نظر  ان پر بھی ڈالیں 

#BitcoinAfrica۔#BitcoinAfrica

جن پر ھم جلد ہی مزید معلومات فراھم کرنے لگے ہیں۔۔مہربانی کر کے ٹویٹر پر ھماری پیروی کریں @Greater_T۔۔

اور فیس بک ہر ھمارے پیج کو لائیک کریں ۔۔۔

Facebook.com/GreaterT

آپ سب کا شکریہ۔!۔

لکھاری

سٹیون کارپینٹر

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160