چاکلیٹ کو کیز

Posted on at


چاکلیٹ کو کیز

 

اج میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی کہ چاکیٹ کوکیز کیسے بنائی جاتی ہیں۔

:اجزاء

ایک پیالی چاکلیڑ چپس
ایک عدد انڈہ
تین چوتھاٰئ پیالی میدہ
آدھی پیالی مونگ پھلی بھنی ہوئ
ایک چوتھائ پیلی سفید چینی
آدھی پیلی براؤن چینی
آدھا چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا
ایک پیلی جو کا دلیہ
ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
آدھی پیالی تیل


ترکیب

سب سے پہلے ایک پیالہ لیں اور اس میں تمام اجزاء شامل کر کے اچھی طرح چمچ سے مکس کر لیں۔
اب اوون کی ٹرے نکال لیں اور اس پر تیل لگا کر چکنا کر لیں۔اب چاکلیٹ مکسچر کو چمچ کے ساتھ بسکٹ کی شکل میں ٹرے پر رکھیں۔
اوون کو گرم کر لیں۔اور ٹرے کو اوون میں رکھ کر 170 ڈگری پر پندرہ منٹ تک پکائیں۔
مزیدار چاکلیٹ کوکیز تیار ہیں۔

 



About the author

bright-aqua-5764

Hey! Its me BRIGHT AQUA from PAKISTAN.

Its nice experience being the part of film Annex.

Subscribe 0
160