دریا ئے سندھ پاکستان کا اہم دریا

Posted on at


ویسے تو پاکستان میں چھوٹے بڑے بہت سے دریا ہیں لیکن بڑے دریا پانچ ہیں جن میں سے سب سے بڑا دریا دریائے سندھ ہے یہ دریا بہت سے چھوٹے دریاؤں سے مل کر بنا ہے یہ جھیل مانسرو سے شروع ہو کر بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے اور یہ ٣٢٠٠ کلومیٹر طویل ہے


 



یہ دریا بہت سری جھیلوں اور دریاؤں سے مل کر بنا ہے اس میں انڈس ڈولفن پی جاتی ہے جو کے پوری دنیا میں صرف اسی دریا میں پائی جاتی ہے اس کی تہذیبوں میں سے مشور تھذیب ہڑپا اور موئنجو دارو ہیں



جو کے کم از کم ٣٣٠٠ قبل مسیح تھیں اس دریا پر بند باندھ کر منگلا ڈیم اور تربیلا ڈیم بنائے گئے جہاں ٹربا ئینیں لگا کر بجلی پیدا کی جا رہی ہے دریا ئے سندھ میں مچھلی کی کافی مقدار پائی جاتی ہے اور یہ دریا لکھو ایکڑ رقبے کو سیراب کرتا ہے ٢٠١١ میں اس دریا میں پانی زیادہ آنے کی وجہ سے جنوبی پنجاب میں سیلاب بھی ہے جنہوں نے کافی نقصان کیا




About the author

danial-shafiq

blogger at filmannex

Subscribe 0
160