تندوری چکن پیزا

Posted on at



تندوری چکن پیزا

 

 


اج میں آپ سب کے ساتھ شیئر کروں گی کہ چکن تندوری پیزا کیسے بنایا جاتا ہے۔

:اجزاء

:ڈو بنانے کے لیۓ


دو کھانے کے چمچ خشک دودھ
ڈھائی کپ آٹا
ڈیڑھ چائے کے چمچ خمیر
آیک چائے کا چمچ چینی
آدھا چائے کا چمچ نمک
دو چائے کے چمچ خزک دودھ
ایک چوتھائی کپ تیل

:فلنگ کے لیۓ

ایک کپ موزریلا چیز
چار چاۓ کے چمچ پیزا ساس
آدھا چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ
ایک کھانے کا چمچ تندوری مصالہ
دو کھانے کے چمچ لیموں کا رس
ایک عدد چکن بریسٹ
آدھی شملہ مرچ
ایک عدد پیاز
ایک کپ چیدر چیز
ایک چائے کا چمچ اوریگانو
دو کھانے کے چمچ زیتون کا تیل

 

:ترکیب

سب سے پہلے چکن کو جولین کاٹ لیں اور ادرک لہسن پیسٹ، تندوری مصالہ اور لیموں کے رس کے ساتھ میرینیٹ کر لیں۔
ایک پین میں زیتون کا تیل دال کر چکن کع فرائی کر لیجیئے۔اور پھر کوئلے کا دھواں دیں۔
شملہ مرچ اور پیاز کو بھی جولین کاٹ لیں۔
اب ڈو بنانے کے لیئے ایک پیلے میں میدہ، چینی، خشک دودھ، انڈہ، خمیر، نمک اور تیل کو گرم پانی سے نرم گوندھ کر ڈو بنا لیجیئے۔ایک پیالے کو گریس کر کے اس میں ڈو رکھ کر آدھا گنٹھہ کے لیۓ رکھ لیں۔
پھرڈو کی نو انچ گول روٹی بیل لیں اور اِسے آٹھ انچ کے چکنا کئے ہوئے سانچے میں رکھ دیں۔اور اوون میں آٹھ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
پھر دو نکال لیں اور اسے ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اِس پر پیزا سوس، چکن، اوریگانو، چیڈر چیز،شملہ مرچ اور موزریلا چیز چھڑک کر دوبارہ اوون میں 200 ڈگری پر پندرہ منٹ کے لیۓ بیک کر لیں۔
مزیدار تندوری چکن پیزا تیار ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 



About the author

bright-aqua-5764

Hey! Its me BRIGHT AQUA from PAKISTAN.

Its nice experience being the part of film Annex.

Subscribe 0
160