دل میں ایک عجیب سا درد کیوں ہے؟
دل میں تیرے انے کی اس کیوں ہے؟
دل میں خون کے آنسو بہانے والی کیوں ہے؟
دل میں ایک عجب سی خوش کیوں ہے؟
دل میں تنہائی کا عالم کیوں ہے؟
دل میں ایک کوئی انجابی سے شخص کیوں ہے؟
دل میں تیرے جانے کے بعد یہی عالم ہے؟
تو اب لوٹ آجا میں اب تنہا نہیں رہ سکتی
یہ دکھ سینے کی ہمّت اب نہیں ختم ہو گئی ہے