کلارک گریگ سے ملاقات

Posted on at

This post is also available in:

میں نے معمول کی طرح شروع کیا میں فیس بک پر وقت ضائع کر رہا تھا کیونکہ میں سوسائٹی کا ایک فعال ممبر ہوں۔ بچوں کی تصویریں اور بے معنی پوسٹس کو سکرول کرنے کے بعد میں نے اس دیکھا ایک فیس بک پوسٹ جو کہ کسی اور کی نہیں بلکہ کلارک گریگ کی تھی۔ وہ سوہو ایپل سٹور پر اپنی نئی فلم ٹرسٹ می کے متعلق سوال جواب کرنے جارہا تھا۔

 میں کلارک گریگ کا بہت بڑا مداح ہوں۔ مارولز ایجنٹ آف شیلڈ ایک زبردست ٹی وی شو ہے اور وہ یقیناَ بہترین ہے اس پر۔ چند مہینے پہلے نمودار ہوا نیرڈسٹ پوڈ کاسٹ جہاں اس نے کرس ہارڈوک سے اس کی فلم کے بارے میں بات کی جو کہ وہ لکھ چکا تھاہدایتکاری دے چکا تھا اور اسے ٹرسٹ می میں کہنا شروع کیا۔ میں مسحور تھا میں نے جانا کہ گریگ ایک فلم ساز بننا چاہتا تھا بجائے ایک فنکار کے۔ جو کہ اس فیلڈ میں کام کر رہا ہے جو کہ میری ذات سے میں محسوس کرتا ہوں کہ ملتی جلتی ہے گریگ کے پوڈ کاسٹ پر نمودار ہونے کے کچھ مہینوں بعد میں نے ایک مضمون پڑھا کہ سٹارز نے ٹرسٹ می کے اشتراک کے حقوق خریدے۔ آخرکار ، مجھے یہ فلم دیکھنی ہےجس کے متعلق میں نے صرف تفصیل سے سن رکھا پے۔جیساکہ ٹرسٹ می نے فلم فیسٹیول سرکٹ کے ذریعے اپنا راستہ بنایا میں بہت خوش ہوں کہ  اس نے بہت سے  دلچسپ ریویوز حاصل کیئے۔ مجھے اس فلم کو دیکھنے کی ضرورت تھی ۔ تب اس سال کی 6مئی کو خرید کے لیئے ڈیمانڈ پر شو کی گئی۔ مجھے پہلا بندہ ہونا چاہئے آئی ٹیونز پر اس خریدنے والا اور مجھے کہنے دیجیئے کہ یہ پیسوں کی ٹھیک مالیت ہے۔ ٹرسٹ می میری تمام وقتوں میں پسندیدہ مووی ہے۔ میں ہنسا میں رویا اور میں تھوڑا بہت ڈرا بھی۔

پس فیس بک پر واپس آتے ہیں کلارک گریگ نے کہا کہ وہ ایپل سٹور میں سوال جواب کریں گے جیسا کہ میں جسمانی طور پر رسائی رکھتا ہوں میں اس روم میں گیا جس میں کلارک گریگ تھے۔

جیسا کہ ایک احمق کرتا ہے جب پرجوش ہوتا ہے(بہت زیادہ چیخنے اور جوش وخروش کے بعد) میں نے فوراَ اپنے بہترین دوست سین کو بتایا (جو کہ کلارک گریگ کا بہت بڑا فین ہے) میں نے اس سے مکمل بات چیت نہیں کی۔ ایک نا اہل رکن ایک ٹیک سے محبت کرنے والی نسل کے طور پر میں نے اس پیغام بھیجا مجھے یقین ہے کہ ردعمل کی فطری پیش روی اس طرح ہوئ جیسے کہ

1) انتظار...... کیا؟

2) او ایم جی

3) کیا آپ سنجیدہ ہیں؟

4) آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔

5) ہولی کریپ آپ جھوٹ نہیں بول رہے۔

6) ہم کلارک گریگ سے ملنے جائیں گے

7) خوشی سے بے ہوش ہونا اور تب خود کو جھکانا

(نوٹ یہ ایک ڈرامے  کا دوبارہ بتایا جانا ہے۔ یہاں پر یقیناَ صفائی ہے لیکن یہ ایک ثبوت نہیں کہ کب یا یہ جگہ حاصل نہیں کر پائے گا ایک جوڑنے کے طور پر یا پینٹس یا کہیں اور۔

لہذا ہم آر ایس وی پی ڈی سوہو ایپل سٹور ویب سائٹ پر اور ہم جانے کے لیئے تیار ہیں۔ اگرچہ تہوار کچھ اور دنوں کے لیئے نہیں تھا۔ تب رات آئی تہوار سے پہلے اور میں بات کر رہا تھا سین سے کہ میں ٹرسٹ می سے کتنی محبت کرتا ہوں جسکا اس نے جواب دیا " یہ کیا ہے؟" فیس پام. یہ صرف ایک ایسی مووی ہے جس کو وہ فروغ دینے جا رہا تھا۔ غصہ سے بھرے ہوئے میں نے اپنے لیپ ٹاپ کو ٹی وی کی طرف لٹکایااور ہم نے ٹرسٹ می دیکھی یہ دلچسپ تھی دوسری دفعہ بھی یہ جانتے ہوئے بھی کہ فلم میں کیا ہوگا اس نے مجھے ایک نیا نکتہ نظر دیا اور میں نے ان تمام چھوٹے پہلوؤں کو اٹھایا جن پر میں نے پہلے کبھی توجہ نہیں دی تھی جب میں نے اس پہلی دفعہ دیکھا تھا۔ 

اگلے دن سورج طلوع ہوا پیش قدمی کے کچھ گھنٹوں بعد ہم نیویارک شہر کی طرف جانے والی ٹرین پر تھے ۔ دوبارہ میں نے انٹر نیٹ کی پیروی کررہا تھا اور میں نے ریڈ اٹ پر کلک کیا جہاں میں نے گریگ کے علاوہ کسی اور کو نہ پایا جو ایک اے ایم اے ( آسک می اینی تھنگ) اسی دن میں ان سے سوال و جواب کرنے جارہا تھا۔ سب سے پہلے میرے دماغ نے مجھے بتایا کہ نیویارک سٹی کی طرف جانا اہم ہوگا جیسا کہ میں انٹر نیٹ پر بغیر رقم خرچ کیئے ٹرین میں کچھ پوچھ سکا۔ تب میرے دماغ نے محسوس کیا کہ یہ کتنا بے معنی تھا۔

لیکن انتظار..... کلارک نے کہا وہ ریڈ اٹ ایچ کیو پر تھا۔ گوگل کی ایک مستعد تلاش آپ کو بتائے گی کہ ریڈ اٹ کی بنیاد کیلیفورنیا میں ہے..... لیکن ،لیکن وہ قیاس کرتا ہے نیویارک میں ہونے کو۔ میں تھوڑا بہت پریشان تھا لیکن آپ جانتے ہیں کہ کیا؟ میں نے اسے شک کا فائدہ دینے کا فیصلہ کیا اور وہ مایوس نہیں ہوا۔

جب ایک دفعہ ہم شہر میں آگئے ہم نے سوہو کی طرف جانے کا راستہ اختیار کیا اور ہم چند بلاک چلےیہاں تک کہ ہم ایپل سٹور تک آگئے ۔ تمام وقت میں، ؐمیں نے سوچا یہ بہت عجیب تھا کہ ایک تہوار کی میزبانی کی جائے اس طرح کے ایک ایپل سٹور میں لیکن کیا، یہ واقع ہونے جا رہا تھا۔ لہذا میں خوش تھا۔ سین اور میں چلتے ہوئے عمارت کے اندر گئے اور اچانک اس نے تمام حواس بنائے۔ جب ایک دفعہ آپ چلتے ہیں اور سیڑھیوں کے اوپر ایک چھوٹا سٹیج ہے تقریباَ کرسیوں کی 3 قطاروں کے ساتھاور پیچھے کچھ جگہ ہےکھڑے ہونے کے لیئے۔بدقسمتی سے مجھے اور سین کو پیچھے کی طرف دھکیلا گیا۔ جبکہ بہت سے لڑاکا سپر فینز بگل بجا رہے تھے۔ کولسن لائیوز ٹی شرٹس جو کہ ہم سے بہت پہلے دکھا چکے تھے۔ میرا اندازہ ہے کہ پہلے والا پرندہ کیڑے پکڑتا ہے اور جگہ پر قبضہ کرتا ہے۔

کلارک گریگ کے تھوڑے انتظار کے بعد اور انٹرویو لینے والے کے( میرا یقین ہے کہ اس کا نام جوش تھا ایم ٹی وی کے ساتھ اس کا کسی قسم کا کوئی تعلق تھا) باہم آئے اور انہوں نے ٹرسٹ می کا ٹریلر چلایا۔ ذاتی طور پر میں نہیں سوچتا کہ یہ ٹریلر (جیسا کہ آفیشل پوسٹر دائیں دکھاتا ہے) حقیقی طور پر فلم کی روح کو قابو کرتا ہے۔ انہوں نے فلم کو تھوڑا چیزی بنایا اور یقیناَ اسے ایک اچھی مووی بنایا۔ اگرچہ اس کے کچھ ہلکے پھلکے حصے ہیں ۔ میں اسے حقیقی طور پر نہیں کہونگا  جی محسوس کرتا ہوں اسے سال کی اچھی فلم۔

انہوں نے کچھ معتدل سوالات کے ساتھ ابتداء کی جسکا بہت سا حصہ زبردست تھا کلارک نے بتایا کہ کیسے وہ کاسٹ ممبرز سے ملے۔ ولیم ایچ میکی اس کے پروفیسر تھے نیویارک یونیورسٹی میںجہاں وہ اپنے ہم جماعتوں سے اور مولی شینن سے ملے انہوں نے یہ بھی کہا کہ فلم کو ایک لمحے کے لیئے چھوڑا گیا کیونکہ انہیں ایک  حیران کن ایکٹنگ کے لیئے ایک حیران کن انسان کی تلاش تھی اور اسے تلاش کرنا آسان نہیں تھا۔

آخر کار اس جگہ کے لیئے انہٰں ایک حیران کن صلاحیت والاسینکسن شربینو ملا۔  

تیار شدہ سوالات کے بعد اسے سامعین کی طرف کھولا گیا۔ جہاں پر کچھ عظٰیم لوگ تھے اور کچھ نااہل لوگ تھے۔ میرا پسندیدہ لمحہ وہ تھا جب ایک لڑکے کو مائیکرو فون دیا گیا اس نے کلارک سے پوچھا کہ کیا وہ اسے کامک کون سے یاد رکھتا ہے اوہ! وہ نہ صرف اسے بلکہ اس کے ساتھ ایک خواہش کریں کو بھی ۔

آپ اس سے اس کی امید نہیں رکھ سکتے لیکن اس کے ساتھ آپ اس ساتھ توقع بھی نہیں رکھ سکتے کہ کہ ایک بچہ اسے اپنی گرفت میں لے گا۔  میں پریشان تھا کلارک اسے ایک تجربہ کار کی طرح کھیلے گا  اس نے اسے اپنے بچے کے ساتھ اچھے طریقے سے اور ایمانداری سے مربوط کیا میں نہیں بتا سکتا کہ وہ حقیقی طور پر اسے یاد رکھے ہوئے تھا یا کہ یہ صرف بکواس تھی۔ تب بچے نے کلارک سے سوال کیا جو کہ ہزاروں مرتبہ پوچھا جا چکا تھا لیکن اس طریقے سے نہیں۔ اس نے پوچھا کہ کیا گریگ آئرن مین میں کچھ لائنوں کےساتھ کیا اس نے کبھی سوچا کہ ایجنٹ فل کاؤلسن ایک عظیم شخصٰت بنے گا تمام وقتوں میں ۔ ناقابل فہم طریقے سے کلارک سوال سے پریشان ہوگیا۔یہ ایک غیر حقیقی احساس ہونا چاہئیے جب ایک نوجوان لڑکا ( جو کینسر میں مبتلا ہو) آپ کا پرستار ہوتا ہے۔ اور آپ کے کردار کو کہتا ہے ( جو کہ مزاحیہ کرداروں سے نہیں اور جسے کسی اور نے ادا نہیں کیا) عظیم۔ ایک دفعہ جب اس نے اپنی ذات کو جمع کیا کلارک نےنوجوان لڑکے کو ایک لمبا، پر تحفظ اور پر سوچ جواب دیا۔ یہ ناقابل یقین تھا۔ میں سوالات کی مذید تفصیل میں نہیں جائوں گا اس شام سے کیونکہ تمام چیز دستیاب ہے مفت پوڈ کاسٹ کے طور پر آئی ٹیونز پر جسے آپ یہاں کلک کرکے تلاش کر سکتے ہیں۔

یہ ایک دلچسپ رات تھی اور کلارک گریگ بہت زیادہ فنی اور چارمنگ تھے ہمیشہ کی طرح اگر آپ پہلے سے نہیں کر سکے لہذا ٹرسٹ می کو آئی ٹیونز پر چیک کریں اور مارولز ایجنٹ آف ایس. ایچ. آئی .ای.ایل .ڈی کے سیزن 2 کو مت بھولیں اس خزاں کا پریمیئر۔ کلارک اگر کسی وجہ سے آپ سے پڑھ رہے ہیں اس دلچسپ فلم کے لیئے آپکا شکریہ اور جاری رکھیں اسے جو کہ آپ کررہے ہیں کیونکہ آپ عظیم ہیں۔

MY LINKS

YouTube: youtube.com/ThatTallGuyJohn

Twitter: @ThatTallGuyJohn

Tumblr: thattallguyjohn.tumblr.com

Instagram: @ThatTallGuyJohn

 

 



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160