اتحاد

Posted on at


پاکستان ایسا ملک ہے جو اسلام کے نام پی وجود میں آیا- اس ملک کے بوہت سے احسانات ہیں ہم پی- اگر ہم اپنی پوری زندگی بھی
پاکستان کے نام کر دیں پھر بھی ہم اسکا احسان نہیں اتار سکتے-

ہم صرف اتنا کر سکتے ہیں کے کبھی اس ملک کا نام ہماری وجہ سے خراب نہ ہونے پے، ہمیں سری دنیا میں پیاری کی پہچان بننا چاہیے - وہ انسان بننا چاہیے جس پے الله کو ناز ہو-

ہزاروں ماؤں کی گودیں اوجڑی، ہزاروں قربانیاں دی گئی تب جا کے ہمیں یہ پاک سر زمین حاصل ہوئی- ہم اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی اس پاک سر زمین کو برباد کر رہے ہیں- ہم بھول چکے ہیں کے کتنے شہیدوں کا خوں بہا اس زمین کو حاصل کرنے کے لئے-مسلمانوں کا زوال اسی وجہ سے آیا ہے کے ہم آپس میں ہی لڑ لڑ کے مر رہی ہے-اگر ہم اس ترھا اپس مے لڑتے رہی تو ایک دن بکھر جائے گے اور اگر بکھر گئے تو اس پاک سر زمین کو کھو دے گے

- یہ وقت اپنے ملک کو رسوائی سے بچانے کا ہے-
ہمارا خدا ایک ہے ہمارا رسول ایک ہے تو پھر جدا کیا چیز ہے؟؟ اپنی سب لڑیاں بھول کے ہمے اتحاد اور اتفاق سے رہنا چاہیے کے دنیا ہم پی رشک کرے-ہم ایک ہی باغ کے پھول ہے ایک ہی مالی کے لگے ہوئے پودے پھر کیوں یہ لڑائی جھگڑے؟ اگر ہم ایک ہو جائے تو فولاد کی طاقت بن جاییں اور کسی کی ہمّت نہ ہو کبھی ہماری طرف آنکہ اٹھا کر دیکھنے کی-سری دنیا کے لئے ہمیں ہدایت کی شمع بننا چاہیے ہمیں-الله ہمیں ہمارے ابا و اجداد کی طرح صاحب ایمان بناے- آمین

 



About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160