آم

Posted on at


 

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے- یہ بہت لذیذ ہوتے ہے- اور یہ میرا پسندیدہ پھل بھی ہے- اس کے بہت سے فائدے بھی ہے-

 

آموں کی بہت سی قسمیں ہوتی ہے جن میں ان کا رنگ ان کا ذائقہ دوسرے آموں   سے بہت الگ ہوتا ہے- ان کا بہت ہی میٹھا اور کریمی ٹیسٹ ہوتا ہے- آم پاکستان میں  مئی،جون میں پکتا ہے- اور لوگ اسے بہت ہی خوشی سے کھاتے ہے- پاکستان میں آموں کی پیداوار بہت زیادہ ہوتی ہے پاکستان کا آم دوسرے ملکوں میں بھی بجھا جاتا ہے-

 

آم ہمارے اندر توانائی لے کر اتا ہے- آم کو صرف پاکستان میں ہی نہیں پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا بلکے پوری دنیا میں اسے ہی پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے-آم کینسر سے بھی بچاتا ہے- آم ہماری ہڈیوں کو مظبوط سے مظبوط بناتا ہے- ام ہماری جلد کو بھی صاف کرتا ہے- پاکستان میں لوگ زیادہ تر آموں کا استعمال کرتے ہے جیسے اچار بنانے میں- پاکستان میں لوگ اچار کو بہت پسند کرتے ہے اور اچار آم کے بغیر ممکن نہیں- آم ہمیں بہت سی  بیماریوں سے آزاد کرتا ہے- اللہ نے اور بھی بہت پھل پیدا کئے ہے لیکن ام جیسا ذائقہ کسی اور پھل میں نہیں ہے-

 

 

آم ہمارے بالوں کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہوتا ہے کیوں کہ یہ وٹامن اے ہمارے بالوں کو دیتا ہے- اور وٹامن اے ہمارے بالوں کو مظبوط اور ان کے بڑھنے میں مدد کرتا ہے-  اس کے ساتھ ساتھ یہ ہماری آنکھوں کی نظر کو بھی ٹھیک کرتے ہے- ہم آموں کو بہت سی چیزوں میں استعمال کر سکتے ہے- - فروٹ چارٹ آم کے بغیر ادھورا ہے، آموں کا جوس بنا سکتے ہے جس سے ہمیں بہت طاقت ملتی ہے- پاکستان اور بہت سے ملکوں میں لوگ آموں کو خوشی سے کھانا پسند کرتے ہے- جس کی وجہ سے وہ بہت سے انہوں نے بہت سی بیماریوں سے نجات حاصل کی ہے- ہمیں چاہیے کہ ہم دن میں ایک آم ضرور کھاۓ- 



About the author

rabia-ali

I am Kasi kasandra From United states & doing work on filmannex

Subscribe 0
160