وومنز اینکس فاؤنڈیشن کی پریزینٹیشن اور عطیات اکٹھا کرنے کی مہم ۔۔این واۓ سی بٹ کوائین سنٹر میں ۔۔۴ اگست ۲۰۱۴ ۔۔۷بجے شام

Posted on at

This post is also available in:

 

 

چار اگست ۲۰۱۴ کو شام ۷ بجے

وومنز اینکس فاؤنڈیشن کی ٹیم نیو یارک شہر بٹ کوائین سنٹر میں  ستوشی نائیٹس میں پیش کرنے جارھی ھے۔کھانے پینے کی اشیاء سنٹر میں پیش کی جائیں گی۔جو کہ 40 براڈ سٹریٹ مین ھاٹین میں ھے جو کہ نیو یارک  سٹاک ایکسچینج کے ساتھ ھی ھے۔ ، 

 

 

اس رات کا مقصد یہ ہیکہ وومنز اینکس فاؤنڈیشن کے  حالیہ کاموں کی تفصیلات بتا سکیں کہ کیسے ڈیجیٹل کرنسی  بٹ کوائین کو ایک ادائیگی کے نظام کیطور پر خواتین طلباء اور مواد مہیا کرنیوالوںکیلۓ بین الاقوامی طور پر متعارفکرا رھیں ھیں مگر افغانستان ۔۔پاکستان ۔مصر۔،میکسیکو۔، اور جلد ہی نائیجریا میں بھی ۔۔نیو یارک شہر میں بٹ کوائین سنٹر میں یہ بہت پر لطف  فضا ھے۔اور ہم ان کی ھمکاری پر انکے شکر گزار ہیں۔

ٹائم ۱۰۰ کی رویا محبوب نے کہا۔ 

وومنز اینکس فاؤنڈیشن  بٹ کوائین کے استعمال میں حفاظت ،مصارف ،اور وقت کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک میں رھنما ہیں۔

ہم پر امید ہیں کہ بٹ کوائین سنٹر میں اپنے تمام دوستون کو دیکھیں گے تا کہ وہ ھمارے مشن   دنیا میں خواتین کی بااختیاری   میں ہماری مدد کر سکیں ۔۔اس میں سب کےلۓ داخلہ کھلا ھے۔ہمارا بٹ کوائین ویلٹ ایڈریس  مہیا کریں گے تا کہ عطیات بٹ کوائین کی کمیونت دے سکیں ۔ اور یقینا ہم پرانے طریقے کے چیک بھی قبول کرین گے ان  ممبران سے جو کہ بت کوائین کے بارے میں سیکھ رھے ہیں۔

 :)

 

The Women's Annex Foundation is a pioneer in using Bitcoin as a payment system in developing countries. For reasons of safety, convenience, and cost, we believe the Digital Currency movement will help elevate the lives of women around the globe.  - See more at: www.womensannexfoundation.org/digital-currency-bitcoin/#sthash.cwakKAz0.dpuf
The Women's Annex Foundation is a pioneer in using Bitcoin as a payment system in developing countries. For reasons of safety, convenience, and cost, we believe the Digital Currency movement will help elevate the lives of women around the globe.  - See more at: www.womensannexfoundation.org/digital-currency-bitcoin/#sthash.cwakKAz0.dpuf

رویا محبوب فرشتہ فروغ اور الٰھا محبوب ۔۔وومنز اینکس فاونڈیشن کی۔
 

فرشتہ فروغ

وومنز اینکس فاؤنڈیشن



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160